منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کٹھوعہ سڑک حادثے میں سکوٹی سوار کی موت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-14
in مقامی خبریں
A A
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

جموں//
جموںکشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں بدھ کے روز سڑک حادثے میں سکوٹی سوار کی موت واقع ہوئی۔
ذرائع نے بتایا کہ کٹھوعہ میں بدھ کے روز ایک بس اور ایک سکوٹی کے درمیان زور دار ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں سکوٹی سوار کی بر سر موقع ہی موت واقع ہوئی۔
وہاں موجود لوگوں نے سکوٹی سوار کی لاش کو ہسپتال منتقل کیا۔ان کا کہنا تھا کہ متوفی، جس کی شناخت ابھی معلوم نہیں ہوئی ہے ، کے بیٹے کو حادثے کے متعلق مطلع کیا گیا ہے ۔
دریں اثنا پولیس نے جائے موقع پر پہنچ کر اس سلسلے میں ایک کیس درج کرکے کارروائی شروع کی ہے ۔
یہاں پر یہ بات قابل ذکر ہے کہ جموں وکشمیر کی سڑکوں پر موت کا رقص تواتر کے ساتھ جاری ہے ۔آئے روز کسی نہ کسی علاقے میں سڑک حادثوں کی وجہ سے اموات واقع ہونے سے ماتم کا ماحول چھا جاتا ہے ۔لوگوں کا کہنا ہے کہ خستہ سڑکوں کے ساتھ ساتھ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی ان حادثات کی بنیادی وجہ ہے ۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چین کے صدر اہم دورے پر ویت نام پہنچ گئے

Next Post

نئی دلی کو کشمیریوں کے احساسات کو سمجھنا ہوگا:فاروق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
FAROOQ-ABDULLAH

نئی دلی کو کشمیریوں کے احساسات کو سمجھنا ہوگا:فاروق

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.