جمعہ, نومبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ملک میں نینو یوریا کی پیداوار میں اضافہ کیا جا رہا ہے : منڈاویہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-13
in قومی خبریں
A A
برکس ممالک دنیا کی 70 فیصد آبادی کو ٹیکہ لگانے کے ہدف پر کام کر رہا ہے: وزیر صحت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ملک کا میٹرو نیٹ ورک 2014 کے مقابلے میں تقریباً پانچ گنا بڑھ کر 26 شہروں میں 1200 کلومیٹر تک پہنچ گیا: مودی

ایئر انڈیا نے برطانیہ کے سیاحوں کو راغب کرنے کے لیے لندن میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا

نئی دہلی// حکومت نے آج راجیہ سبھا کو بتایا کہ ملک میں نینو یوریا کے نو پلانٹ کام کیا جارہا ہے اور سال 2025 تک 13 پلانٹ کام کرنا شروع کر دیں گے جن میں نینو یوریا کی 44 کروڑ بوتلیں تیار کرنے کی صلاحیت ہوگی۔
کیمیکل اور فرٹیلائزر منسٹر منسکھ منڈاویہ نے منگل کو راجیہ سبھا کو بتایا کہ ملک میں کھاد کی پیداوار 285 لاکھ ٹن تک پہنچ گئی ہے اور اس میں مسلسل اضافہ کیا جا رہا ہے تاکہ اس شعبے میں درآمدات پر انحصار کم کیا جا سکے ۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں کھاد کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے نیشنل یوریا پالیسی کے تحت تمام پلانٹس میں پیداواری صلاحیت میں اضافہ کیا جا رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت تقریباً 200 لاکھ ٹن یوریا چین سمیت بعض ممالک سے درآمد کیا جاتا ہے ۔ اس کے لیے ہر ایک سے ٹینڈر طلب کیے جاتے ہیں اور خریداری شفاف طریقے سے کی جاتی ہے ۔
کیمیکل اور فرٹیلائزر کی وزیر مملکت ایرانا کدادی نے ایک اور ضمنی سوال کے جواب میں کہا کہ نینو یوریا کی 500 ملی لیٹر کی ایک بوتل کی قیمت 2400 روپے ہے اور حکومت اس بوتل کو کسانوں کو تقریباً 260 روپے میں 2150n روپے کی سبسڈی دے کر دستیاب کر رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ 500 ملی لیٹر کی بوتل کھاد کے ایک تھیلے کا کام کرتی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ کسانوں کو ڈرون کے ذریعے نینو یوریا کا اسپرے کرنے کی ترغیب دی جا رہی ہے اور انہیں اس کے لیے تربیت بھی دی جا رہی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امت شاہ تاریخ نہیں جانتے : راہل

Next Post

چین نے گزشتہ سال انفراسٹرکچر سے منسلک 20 اداروں کو ہیک کیا: امریکی ذرائع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

ملک کا میٹرو نیٹ ورک 2014 کے مقابلے میں تقریباً پانچ گنا بڑھ کر 26 شہروں میں 1200 کلومیٹر تک پہنچ گیا: مودی

2026-11-06
ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں
قومی خبریں

ایئر انڈیا نے برطانیہ کے سیاحوں کو راغب کرنے کے لیے لندن میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا

2026-11-06
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

رادھا کرشنن نے وزارتِ ریلوے کو پی ایم سوریہ گھر ایکسیلنس ایوارڈ سے نوازا

2026-11-06
وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کو بی جے پی کا نوٹس
قومی خبریں

بی جے پی کا کوئی بھی نوجوان رہنما گاندھی کا مباحثے میں مقابلہ کرنے کے لیے کافی ہے: بی جے پی رہنما

2026-11-05
ملک کے تئیں اپنے عزم کو دہرانے کا دن ہے آزادی کا جشن: ریکھا گپتا
قومی خبریں

دہلی کو قابلِ تجدید توانائی کے شعبے میں سرکردہ ریاست بنانے کی کوششیں: ریکھا گپتا

2026-11-05
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

اتراکھنڈ میں سرکاری زمینوں کی بندربانٹ، کارروائی نہ ہونے پر قانونی راستہ اپنائیں گے: کانگریس

2026-11-05
جموں و کشمیر میں مکمل ریلوے آپریشن شروع کرنے کی تاریخ کا فیصلہ 5 جنوری کو کیا جائے گا
قومی خبریں

ریلوے نے رواں سال اکتوبر میں مال برداری کا نیا ریکارڈ قائم کیا، 14.51 کروڑ ٹن سامان کی ڈھلائی

2026-11-05
مودی کل وارانسی میں گارمنٹ فیکٹری اور بھونیشور میں ریزرو بینک کے ڈیٹا سینٹر کا افتتاح کریں گے
قومی خبریں

مودی نے سردار پٹیل کو خراج عقیدت پیش کیا، متحد اور خود کفیل ہندوستان کے ان کے وژن کو یاد کیا

2026-11-03
Next Post
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ

چین نے گزشتہ سال انفراسٹرکچر سے منسلک 20 اداروں کو ہیک کیا: امریکی ذرائع

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.