ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

امت شاہ تاریخ نہیں جانتے : راہل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-13
in قومی خبریں
A A
حکومت عوام کے تئیں ذمہ دار نہیں ہے: راہل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے وزیر داخلہ امت شاہ پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ انہیں تاریخ کا کوئی علم نہیں ہے اور پنڈت جواہر لال نہرو نے ملک کے لئے کیا کیا اس سے پوری طرح لاعلم ہیں۔
مسٹر گاندھی نے منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں نامہ نگاروں سے کہا کہ مودی حکومت کے مسائل سے سب کی توجہ ہٹانے کے لیے کبھی وہ پنڈت نہرو کے بارے میں بولیں گے اور کبھی کسی اور کے بارے میں اپنی لاعلمی کا اظہار کریں گے تاکہ حقیقت پر پردہ ڈالا جا سکے ۔
انہوں نے کہا کہ پنڈت نہرو نے ہندوستان کے لیے اپنی جان دی، وہ برسوں جیل میں رہے ۔ امت شاہ تاریخ سے ناواقف ہیں۔ میں ان سے تاریخ جاننے کی امید نہیں کر سکتا۔”
مسٹر گاندھی نے کہا، ‘‘اصل مسئلہ ذات پات کی بنیاد پر مردم شماری کا ہے اور عوام کے لیے جو رقم مختص رقم کی گئی ہے وہ کسے مل رہی ہے ۔ وہ اس معاملے سے بھاگنا چاہتے ہیں اس لیے اس پر بات نہیں کرنا چاہتے لیکن ہم اس معاملے کو آگے بڑھائیں گے اور غریبوں کو ان کے حقوق ملنا یقینی بنائیں گے ۔
انہوں نے کہا،چھتیس گڑھ میں کانگریس حکومت کے وزیر اعلیٰ بھی دیگر پسماندہ طبقے (او بی سی) سے تھے اور اب جب کہ انہیں اکثریت مل گئی ہے ، انہوں نے او بی سی وزیر اعلیٰ بنانے کا بھی اعلان کیا۔ مسئلہ یہ نہیں ہے کہ کس نے کس کو وزیر اعلیٰ بنایا بلکہ سوال یہ ہے کہ ملک کے ترقیاتی ڈھانچے میں ان طبقات کا فیصد کتنا ہے ۔ وزیر اعظم نریندر مودی بھی او بی سی زمرہ سے ہیں، لیکن حکومت چلانے والے اہم 90 لوگوں میں سے صرف تین او بی سی زمرے سے ہیں اور ان کے دفاتر ایک کونے میں ہیں۔
کانگریس لیڈر نے کہا کہ ان کا سوال ادارہ جاتی نظام میں او بی سی، دلتوں اور قبائلیوں کی شمولیت سے متعلق ہے ، لیکن مودی حکومت اس معاملے کو موڑنے کے لیے جواہر لال نہرو اور دیگر کے بارے میں بات کرتی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

الیکشن کمیشن کو کمزور کرنے کی کوشش: اپوزیشن

Next Post

ملک میں نینو یوریا کی پیداوار میں اضافہ کیا جا رہا ہے : منڈاویہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
برکس ممالک دنیا کی 70 فیصد آبادی کو ٹیکہ لگانے کے ہدف پر کام کر رہا ہے: وزیر صحت

ملک میں نینو یوریا کی پیداوار میں اضافہ کیا جا رہا ہے : منڈاویہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.