منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

 سانبہ اور پھلیاں میںپانچ افراد گرفتار‘ہتھیاربھی بر آمد ہو ئے :پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-09
in مقامی خبریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سر ینگر//
جموںکشمیر پولیس نے الگ الگ واقعات میں پانچ افراد کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کیا ہے۔
پولیس نے جمعہ کو بتایا کہ ایک خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے، پولیس کی ایک ٹیم نے سانبہ ضلع کے رام گڑھ علاقے میں چھاپہ مارا اور بدنامِ زمانہ مجرم وویک سنگھ کو جمعرات کی شام گرفتار کیا۔ انہوں نے بتایا کہ اس کے قبضے سے ایک دیسی ساخت پستول اور ایک ۱۲ بور بندوق برآمد ہوئی ہے۔
پولیس نے بتایا کہ اس کے خلاف وجے پور پولیس تھانہ میں آرمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق، سنگھ کو۲۰۱۸ میں تین دیگر افراد کے ساتھ اغوا اور قتل کی کوشش کے معاملے میں گرفتار کیا گیا تھا۔
دوسرے واقعہ میں پولیس کو اطلاع ملی کہ پھلیاں منڈل علاقہ کے سم ٹوف کے کرکٹ گراونڈ میں کچھ لوگ کان کنی مافیا سے رائلٹی وصول کررہے ہیں۔
حکام نے بتایا کہ ایک ٹیم موقع پر پہنچی اور چار لوگوں کو گرفتار کر لیا جن کی شناخت ابھیشیک سنگھ، روی سنگھ، ہربکس سنگھ اور سچن سنگھ کے طور پر ہوئی ہے۔تلاشی کے دوران ملزم سے تیز دھار اسلحہ برآمد ہوا۔ انہوں نے بتایا کہ ان کے خلاف آرمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور تفتیش جاری ہے۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈنمارک میںقرآن کی بے حرمتی پر سزا کا قانون منظور ‘ ۲ سال تک قید ہو سکتی ہے

Next Post

امرتسر اور ترن تارن میں دو پاکستانی ڈرون برآمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
کٹھوعہ میں پاکستانی ڈرون نظر آنے کے بعد بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع

امرتسر اور ترن تارن میں دو پاکستانی ڈرون برآمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.