ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بے روزگاری کی شرح ۲ء۵ فیصد سے کم ہو کرچار فیصد رہ گئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-23
in مقامی خبریں
A A
بے روزگاری کی شرح ۲ء۵ فیصد سے کم ہو کرچار فیصد رہ گئی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

جموں//
جموںکشمیر کی موجودہ بے روزگاری کی شرح مالی سال۲۰۲۱۔۲۰۲۲میں ۲ء۵ فیصد سے کم ہو کر تقریباًچار فیصد رہ گئی ہے۔
ڈائریکٹر (روزگار) نثار احمد نے یہ بات یہاں جموں و کشمیر میں روزگار کے منظر نامے کا جائزہ لینے کے لیے ایک میٹنگ کے دوران کہی۔
احمد کاکہنا تھا’’وزارت شماریات اور پروگرام کے نفاذ کے حالیہ سروے میں، مرکز کے زیر انتظام علاقے میں بے روزگاری کی شرح میں کمی آئی ہے اور پہلے کے۲ء۵ فیصد (۲۰۲۱۔۲۰۲۲) سے کم ہو کر تقریباً ۴ فیصد رہ گئی ہے‘‘۔
ڈائریکٹر نے کہا کہ محکمہ روزگار ‘روزگار پیدا کرنے کی اسکیموں پر عمل درآمد کرنے والے تمام افراد کو سہولت فراہم کرنے جا رہا ہے تاکہ بے روزگاری کی شرح کو صرف ۳فیصد تک لایا جا سکے جو کہ ملک میں قومی اوسط کے برابر ہے۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے سکریٹری (محنت و روزگار) ریحانہ بتول نے تمام اسٹیک ہولڈرز پر زور دیا کہ وہ یو ٹی میں بے روزگاری کی شرح کو مزید کم کرنے کے لیے کام کریں اور کہا کہ ایک درجن سے زائد محکمے روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں اور بہت سے محکموں کو نافذ کرنے جا رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں کشمیر کی سیاست بی جے پی کے بغیر نا مکمل

Next Post

وزیر اعظم کایرغمالیوں کی رہائی پراسرائیل اور حماس کے معاہدے کا خیرمقدم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
وزیر اعظم کایرغمالیوں کی رہائی پراسرائیل اور حماس کے معاہدے کا خیرمقدم

وزیر اعظم کایرغمالیوں کی رہائی پراسرائیل اور حماس کے معاہدے کا خیرمقدم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.