منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں کشمیر کی سیاست بی جے پی کے بغیر نا مکمل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-23
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

اننت ناگ//
مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے کھنہ بل میں بی جے پی کے یو ٹی کے نائب صدر صوفی یوسف نے ورکرز کنونشن منعقد کیا جس میں پارٹی کے ورکرز اور پنچایتی نمائندوں نے شرکت کی۔
اس موقع پر بھارتیہ جنتا پارٹی کے نائب صدر صوفی محمدیوسف نے کہا کہ جموں کشمیر کی سیاست بی جے پی کے بغیر نامکمل ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی کا ایجنڈا کہیں نا کہیں یہاں کے سیاست دانوں کو قابل قبول ہے اس لئے کئی پارٹیاں بی جے کی بی ٹیم کے طور پر سرگرم ہیں۔
اننت ناگ میں بی جے پی پارٹی کارکنوں کے ایک اجلاس سے خطاب کے بعد صوفی یوسف نے کہا کہ جموں کشمیر میں اس وقت اگر بدلاؤ دیکھا جا رہا ہے تو وہ صرف بی جے پی کی وجہ سے ہے۔
اس موقع پر زمینی سطح پر پارٹی کو مزید مضبوط بنانے کیلئے ورکرز کو متحرک ہونے کی ہدایات دی گئی اور لوگوں کو بی جے پی کے دور اقتدار میں کئے گئے ترقیاتی کا تفصیلی خاکہ بھی پیس کیا گیا۔
اگلے سال ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں اننت ناگ راجوری پارلیمانی نشست میں بھی کامیابی کے عزم کا اظہار کیا اور۲۰۲۴ میں شری نریندر مودی کو پورے ہندوستان میں تیسری بار وزیراعظم بننے کا اعزاز حاصل ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ضلع کولگام کا اوکے گاؤں:جہاں روزانہ کم سے کم۵ہزار کانگڑیاں تیار کی جاتی ہیں

Next Post

بے روزگاری کی شرح ۲ء۵ فیصد سے کم ہو کرچار فیصد رہ گئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
بے روزگاری کی شرح ۲ء۵ فیصد سے کم ہو کرچار فیصد رہ گئی

بے روزگاری کی شرح ۲ء۵ فیصد سے کم ہو کرچار فیصد رہ گئی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.