منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

غزہ میں درماندہ کشمیری خاتون بیٹی کے ہمراہ بحفاظت مصر پہنچ گئیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-15
in مقامی خبریں
A A
غزہ میں درماندہ کشمیری خاتون بیٹی کے ہمراہ بحفاظت مصر پہنچ گئیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

سرینگر//
غزہ میں اسرائیلی بمباری کے بیچ درماندہ کشمیر سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون اپنی دختر سمیت بحفاظت مصر پہنچ چکی ہے۔
بھارت کی جانب سے شروع کیے گئے مشن کے تحت کشمیری خاتون لبنیٰ نذیر شبو اپنی دختر کریمہ کے ہمراہ پیر کی شام مصر اور غزہ کے مابین واقع رفع بارڈر کو عبور کرنے میں کامیاب ہوئیں۔
لبنیٰ کے شوہر نے تصدیق کی کہ ان کی زوجہ اور دختر بحفاظت مصر پہنچ کی ہے۔ لبنیٰ کے بھائی، جو اس وقت دہلی میں ہے، نے کہا ’’ایک ہفتہ قبل ہماری ان کے ساتھ بات چیت ہوئی تھی جس سے ہمیں اطمینان ہو گیا کہ وہ عافیت سے ہے اور جنگ زدہ علاقے سے نکل چکی ہے۔‘‘
انہوں نے مزید کہا: ’’ہم اس وقت دہلی میں لبنیٰ اور کریمہ کے انتظار میں ہیں۔‘‘لبنیٰ نذیر شبو اور اس کی دختر کریمہ نے پیر کی شام مصر اور غزہ کے واقع رفع بارڈر کو عبور کیا۔ لبنی کے شوہر نِدال تومان کے مطابق ’’لبنیٰ اور کریمہ العریش (مصر کا ایک شہر) میں ہیں اور کل صبح (منگل کو) وہ قاہرہ جائیں گے۔‘‘
قبل ازیں لبنیٰ نے۱۰؍اکتوبر کو غزہ سے ان کے انخلاء کی گوہار لگائی تھی۔ لبنیٰ نے کہا تھا کہ وہ اس وقت (غزہ میں) کرہ ارض پر جاری سخت ترین اور وحشیانہ جنگ میں پھنسی ہوئی ہے۔ انہوں نے بھارتی حکومت سے ان کے انخلاء کی درخواست کی تھی۔
لبنیٰ کے شوہر ندال غزہ کے رہائشی ہے۔ لبنیٰ اور ندال کی ملاقات علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں ہوئی تھی اور شادی کے بعد لبنیٰ شوہر کے ساتھ غزہ میں ہی رہائش پذیر تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بشناہ میں سڑک حادثہ، خاتون کی بر سر موقع موت

Next Post

کانگریس کرناٹک میں حجاب پرعائد پابندی کو ہٹانے کی کوشش کرے:عمر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار
مقامی خبریں

داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار

2025-06-29
مقامی خبریں

جموں کے بشنوہ میں ایک شخص کی تحویل سے ہیرائن جیسا مواد بر آمد

2025-06-29
مقامی خبریں

سرینگر پولیس نے ایک منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد ضبط کی

2025-06-29
Next Post
مہاراشٹراسیاسی بحران:ممبران کی خرید و فروخت کوئی نئی بات نہیں :عمر

کانگریس کرناٹک میں حجاب پرعائد پابندی کو ہٹانے کی کوشش کرے:عمر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.