جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

کین ولیمسن کو روکنا ہندوستانی گیند بازوں کے لیے چیلنج ہوگا: گواسکر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-15
in کھیل
A A
پاکستان کے مڈل آرڈر نے گیم تبدیل کیا: کیوی کپتان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پانڈیا اور نہرا پر آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد

ہندوستانی خواتین ٹیم جنوبی افریقہ کو شکست دے کر سہ فریقی سیریز کے فائنل میں داخل

ممبئی// سابق ہندوستانی کپتان اور کمنٹیٹر سنیل گواسکر کا خیال ہے کہ بدھ کے روز ورلڈ کپ سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن سے نمٹنا ہندوستانی گیند بازوں کے لیے ایک چیلنج ثابت ہوسکتا ہے۔
ا سٹار اسپورٹس کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں، گواسکر نے کہا، “کین ایک عظیم کھلاڑی ہیں، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ وہ بڑے وقفے سے باہر آئے ہیں۔ انہوں نےکریز پر واپس آتے ہی رنز بنا ئے ہیں۔ لہذا، مجھے نہیں لگتا کہ چوٹ سے واپس آنے سے زیادہ فرق پڑے گا۔ ضرورت پڑنے پر ٹرن کو کم کرنے کے لئے وہ پچ کے نیچے جانے کے لئے اپنے پیروں کا بخوبی استعمال کرتے ہیں اور کریز کا بھی بہتر استعمال کرتے ہیں۔ وہ بہترین کھلاڑی ہیں۔
کلدیپ یادو کے سامنے کین کے غیر آرام دہ ہونے سے انکار کرتے ہوئے، انہوں نے کہا، “مجھے نہیں لگتا کہ وہ کلدیپ کو کھیلنے کے بارے میں فکر مند ہوں گے۔ کین کا پتہ ہے کہ کلیدیپ یادو سے کیسے نمٹنا ہے۔ اگر ضروری ہو تو، آپ باؤنڈری نہیں مارنا چاہیں گے اور اوور میں چھ سنگلز حاصل کرنے کی کوشش کریں گے۔ چھ رنز فی اوور کسی بھی معیار کے مطابق ایک بہترین اسکورنگ ریٹ ہے اس لئے وہ ایسا کرنے کی کوشش کریں گے۔ جب باونڈری بال ملے گی تو وہ باونڈری بال کو ہٹ کریں گے ، اس لئے ہم نے زیادہ جوکھم لینے کی ان کی خواہش دیکھی ہے۔
سابق عظیم بلے باز نے کہا، ” ہم نے شاید 2019 میں کین ولیمسن کا وہ انداز نہیں دیکھا ہے، لیکن یہاں انہیں ہوا میں حملہ کرتے ضرورت دیکھا ہے۔ وہ شاید کلدیپ یادو کے خلاف بھی چھکے مارنے کی کوشش کریں گے۔
ہندوستان نے ورلڈ کپ میں لیگ کے تمام نو میچ جیتے ہیں۔ اس کا سہرا صرف بلے بازوں کو ہی نہیں گیندبازوں کو بھی جاتا ہے۔ سابق آسٹریلیائی کرکٹر ایرون فنچ نے ہندوستانی گیند بازوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ‘تمام ہندوستانی گیند بازوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرکے مخالف کیمپ میں ہلچل مچا دی ہے۔ خاص طور پر بمراہ کے اندر ریورس سوئنگ کی صلاحیت ہے۔ بمراہ نے خاص طور پر بائیں ہاتھ کے بلے بازوں کو پریشان کیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پی سی بی کا غیر ملکی کوچز اسٹاف کو تبدیل کرنے پر غور

Next Post

وزیر دفاع کریں گے انڈونیشیا میں آسیان کے وزرائے دفاع کی 10ویں میٹنگ میں شرکت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہاردک پانڈیا کیریر کی بہترین رینکنگ پر پہنچے
کھیل

پانڈیا اور نہرا پر آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد

2025-05-08
ہندوستان نے تھائی لینڈ کو 74 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کی
کھیل

ہندوستانی خواتین ٹیم جنوبی افریقہ کو شکست دے کر سہ فریقی سیریز کے فائنل میں داخل

2025-05-08
کھیل

گجرات نے بارش سے متاثرہ مقابلے میں ممبئی کو تین وکٹوں سے شکست دی

2025-05-08
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کھیل

آئی سی سی رینکنگ میں ہندوستان کا جلوہ برقرار، پاکستان تینوں فارمیٹ میں ناقص کارکردگی کے سبب تنزلی کا شکار

2025-05-08
کھیل

ویسٹ انڈیز نے دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

2025-05-07
کھیل

جسپریت بمراہ کو ان کے نشان سے دور رکھیں: GT کے لیے شین واٹسن کا حتمی چیلنج

2025-05-07
ون ڈے رینکنگ: شبمن گل، روہت اور کوہلی ٹاپ فائیو بلے بازوں میں شامل
کھیل

شبمن گل بہت مسابقتی کپتان ہیں: سائی سدھرسن نے جی ٹی کپتان کی تعریف کی

2025-05-07
کھیل

کوہلی: باؤچر نے بچپن میں مجھ پر سب سے زیادہ اثر ڈالا

2025-05-07
Next Post
میزائل نظام محفوظ ہے‘ہتھیاروں کے نظام کے آپریشنز کا از سرِ نو جائزہ لیا جا رہا ہے:راج ناتھ

وزیر دفاع کریں گے انڈونیشیا میں آسیان کے وزرائے دفاع کی 10ویں میٹنگ میں شرکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.