جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

اکبر لون بارہمولہ حلقے سے لوک سبھا الیکشن نہیں لڑیں گے :عمرعبد اللہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-02
in مقامی خبریں
A A
مہاراشٹراسیاسی بحران:ممبران کی خرید و فروخت کوئی نئی بات نہیں :عمر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ڈی آئی جی کا پونچھ کے  ایل او سی ملحقہ علاقوں کا دورہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

سرینگر//
لوک سبھا انتخابات میں شاید پانچ سے چھ ماہ باقی رہ گئے ہیں، لیکن سیاسی جماعتوں نے بارہمولہ لوک سبھا سیٹ پر لوک سبھا انتخابات کے لیے اپنے کارکنوں کو متحرک کرنا شروع کر دیا ہے، جس میں نیشنل کانفرنس (این سی) اور پیپلز کانفرنس (پی سی) کے درمیان براہ راست مقابلہ ہونے کا امکان ہے۔
نیشنل کانفرنس نائب کے صدر عمر عبداللہ نے روز کہا کہ وہ موجودہ رکن پارلیمنٹ محمد اکبر لون کی خرابی صحت کی وجہ سے انہیں نہیں انتخابی میدان میں نہیں اتاریں گے۔ ’’یہ ممکن نہیں کہ وہ الیکشن لڑیں۔ ہم بارہمولہ-کپواڑہ لوک سبھا سیٹ سے ایک نیا امیدوار کھڑا کریں گے۔ عمر نے کرناہ کپوارہ میں نامہ نگاروں کو بتایا۔
پچھلے لوک سبھا انتخابات میں بھی سیٹ پر این سی اور پی سی کے درمیان سیدھا مقابلہ دیکھا گیا۔ لوک سبھا انتخابات میں پی ڈی پی اس سیٹ پر چوتھے نمبر پر رہی۔
مبصرین کے مطابق، اصل مقابلہ این سی اور پی سی کے درمیان ہوگا، جو خطے میں روایتی حریف سمجھے جاتے ہیں۔ یہ حلقہ اب۱۸؍اسمبلی حلقوں میں پھیلا ہوا ہے۔ کپواڑہ کی چھ نشستیں، بانڈی پورہ کی تین نشستیں، بارہمولہ کی سات نشستیں اور دو نشستیں ضلع بڈگام میں۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ این سی نے۲۰۱۹ میں لوک سبھا سیٹ جیتی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بالا کوٹ سیکٹر میں بارودی سرنگ کا دھماکہ‘۳فوجی زخمی

Next Post

جنگجوئیت سے متعلق کیسوں کی تحقیقاتی‘ایجنسی ایس آئی اے کے قیام کے دو سال مکمل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ڈی آئی جی کا پونچھ کے  ایل او سی ملحقہ علاقوں کا دورہ

2026-06-05
’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
Next Post
وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے

جنگجوئیت سے متعلق کیسوں کی تحقیقاتی‘ایجنسی ایس آئی اے کے قیام کے دو سال مکمل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.