بدھ, جولائی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بنگالور و کے مشہور عالم دین مولانا محمد مزمل رشادی تلنگانہ کے ضلع کاماریڈی میں سڑک حادثہ میں زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-01
in قومی خبریں
A A
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

چندر شیکھر کی یاد میں ایک لیکچر سیریز شروع کی جائے گی: دھنکھڑ

بی جے پی کی حکومت بننے کے بعد متوسط طبقہ پریشان: آتشی

حیدرآباد//بنگالور و کے مشہور عالم دین مولانا محمد مزمل رشادی تلنگانہ کے ضلع کاماریڈی میں پیش آئے سڑک حادثہ میں زخمی ہوگئے جبکہ اس حادثہ میں مولانا کے ایک رفیق ذبیح اللہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق مولانا مزمل رشادی مہاراشٹر کے پربھنی میں جلسہ سے خطاب کے بعد وہاں سے تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد جارہے تھے کہ کاماریڈی ضلع میں رائل دھابہ کے قریب تقریبا چاربجے شب ایک ڈی سی ایم وین،ان کی کار کے سامنے آگئی جس کے نتیجہ میں ان کی کار چلانے والے نے اس کا توازن کھودیااور یہ کار،ڈیوائیڈر سے ٹکراگئی۔
اس حادثہ کی اطلاع پر مقامی نوجوانوں اور مقامی جمعیتہ علما کے ذمہ داروں نے وہاں پہنچ کر راحت کام شروع کیا اور تمام کو کافی کوششوں سے کار سے نکال کر علاج کیلئے اسپتال منتقل کیا۔حادثہ کامقام دلخراش منظرپیش کررہا تھا۔اس حادثہ میں کار کو شدید نقصان پہنچا۔ اس حادثہ میں مولانا کے ایک رفیق ذبیح اللہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے ۔ان کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے بنگالوروروانہ کیاگیا ہے جبکہ کار میں سوار ان کے دیگر ساتھیوں کا کاماریڈی کے ایریااسپتال میں ابتدائی علاج کیاگیا اور ان کو بہتر علاج کے لئے ایمبولنس میں حیدرآباد بھیج دیاگیا۔دیون پلی پولیس اطلاع پر وہاں پہنچی جس نے ضابطہ کی کارروائی کی۔ مولانا رشادی کو بہتر علاج کے لئے شہرحیدرآباد کے اویلو اسپتال لایاگیا۔وہ آئی سی یو میں ہیں۔ ان کے سراور جسم پر شدید زخم آئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اگر سردار پٹیل نہ ہوتے تو ہندوستان کا موجودہ نقشہ ممکن نہیں تھا/وزیر داخلہ

Next Post

اے پی ہائی کورٹ نے چندرابابوکی ضمانت منظور کردی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آئین میں ترمیم کرنا پارلیمنٹ کا حق ہے : دھنکھر
قومی خبریں

چندر شیکھر کی یاد میں ایک لیکچر سیریز شروع کی جائے گی: دھنکھڑ

2025-07-09
دہلی میں ایک لاکھ بزرگوں کو پانچ ماہ کی زیر التواء پنشن ملی: آتشی
قومی خبریں

بی جے پی کی حکومت بننے کے بعد متوسط طبقہ پریشان: آتشی

2025-07-09
غزہ:سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرار داد منظور
قومی خبریں

اقوام متحدہ میں افغانستان سے متعلق قرارداد پر ہندوستان نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا

2025-07-09
قومی خبریں

ویتنام کے وزیر اعظم نے عالمی سطح پر ہندوستان کے بڑھتے ہوئے کردار پر وزیر اعظم مودی کو مبارکباد دی

2025-07-08
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

بہار کی ووٹر لسٹ پر نظرثانی کے خلاف دائر درخواستوں پر سپریم کورٹ میں 10 جولائی کو سماعت

2025-07-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس نے پونے میں گاندھی کا مجسمہ توڑنے کی کوشش کی مذمت کی

2025-07-08
پولیس کووزیر اعظم کی جان لینے کی کوشش کا دھمکی آمیز پیغام موصول
قومی خبریں

وزیر اعظم مودی کو ترینداد اور ٹوباگو کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا جائے گا

2025-07-05
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
قومی خبریں

کھرگے نے وویکانند کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا

2025-07-05
Next Post
ایس آئی امتحانی پرچے کا افشا:مرکزی ملزم کو ضمانت نہ مل سکی

اے پی ہائی کورٹ نے چندرابابوکی ضمانت منظور کردی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.