ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

اے پی ہائی کورٹ نے چندرابابوکی ضمانت منظور کردی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-01
in قومی خبریں
A A
ایس آئی امتحانی پرچے کا افشا:مرکزی ملزم کو ضمانت نہ مل سکی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

حیدرآباد//آندھراپردیش ہائی کورٹ نے اسکل ڈیولپمنٹ اسکام کے سلسلہ میں راجہ مہیندراورم جیل میں محروس اے پی کے سابق وزیراعلی و تلگودیشم پارٹی کے قومی صدراین چندرابابونائیڈو کی ضمانت، ان کی صحت کی بنیادوں پر منظورکرلی ہے ۔انہیں عدالت نے چارہفتوں کیلئے ضمانت دی ہے ۔نائیڈو کی نمائندگی کرنے والے وکلا نے عدالت سے کہاکہ نائیڈو کی موتیا بند کی سرجری کی ضرورت ہے ۔حکومت کاالزام ہے کہ اس اسکام سے سرکاری خزانہ کو 300کروڑروپئے کا نقصان ہوا ہے ۔
چندرابابو کو 9ستمبر کو گرفتارکیاگیاتھا۔عدالت نے کہاکہ نائیڈو کو چاہئے کہ وہ 28نومبر یا اس سے پہلے راجہ مہیندراورم کی جیل کے سپرنٹنڈنٹ کے سامنے خودسپرد ہوجائیں۔عدالت نے نائیڈو کو ہدایت دی کہ وہ علاج کے سوادیگر کسی بھی سرگرمی میں حصہ نہ لیں۔کسی سے فون پر بات نہ کریں اور کسی بھی سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہ لیں اور نہ ہی میڈیا سے بات کریں۔تلگودیشم پارٹی کے ذرائع کے مطابق جیل سے نائیڈو کی رہائی کے لئے تمام امورکی تکمیل کے لئے ایک یا دودن درکارہوں گے ۔وہ امکان ہے کہ آرام کرنے کیلئے حیدرآباد میں واقع اپنے مکان واپس ہوں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بنگالور و کے مشہور عالم دین مولانا محمد مزمل رشادی تلنگانہ کے ضلع کاماریڈی میں سڑک حادثہ میں زخمی

Next Post

غزہ میں جنگ بندی نہیں ہوگی: اسرائیلی وزیر اعظم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
Next Post
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان

غزہ میں جنگ بندی نہیں ہوگی: اسرائیلی وزیر اعظم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.