پیر, مئی 12, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکی فوجی دستے غزہ یا اسرائیل بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں: امریکی نائب صدر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-31
in عالمی خبریں
A A
امریکی نائب صدر کملا ہیرس کورونا سے متاثر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ٹرمپ کی نیتن یاہو سے ناراضگی، براہ راست رابطہ منقطع کر دیا

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ کا اسرائیل کا دورہ اچانک منسوخ

واشنگٹن//
  امریکی نائب صدر کمالہ ہیرس نے امریکی فوجی دستوں کی غزہ یا اسرائیل روانگی کو خارج از امکان قرار دے دیا۔
غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں امریکا کی نائب صدر کمالہ ہیرس نے کہا کہ خطے میں بڑھتے تشدد کے اس ماحول میں امریکا کا غزہ یا اسرائیل میں اپنی فوج بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں۔
انہوں نے کہا کہ قطعی طور پر ہمارے ایسے کوئی ارادے نہیں اور نہ ہی اس حوالے سے کوئی منصوبہ بندی زیر غور ہے کہ کسی خاص مدت کے لیے اسرائیل ہا غزہ میں امریکی فوجی دستوں کو اتارا جائے۔
امریکی نائب صدر کا کہنا تھا کہ ایک اندازے کے بعد اب تک 1400 اسرائیلی مارے گئے ہیں، بغیر کسی سوال و جواب کے میں یہ کہنا چاہوں گی کہ اسرائیلیوں کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔
کمالہ ہیرس نے مزید کہا کہ فلسطینی شہری حفاظت، سکیورٹی اور حق خودارادیت کے لیے یکساں اقدامات کے حقدار ہیں جب کہ ہم بہت واضح ہیں کہ جنگی اصولوں پر ہر صورت عمل کیے جانا چاہیے، انسانی امداد کی ترسیل بھی ہونی چاہیے۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سپریم کورٹ میں منیش سسودیا کی ضمانت کی عرضی مسترد

Next Post

اقوامِ متحدہ کے 33 امدادی ٹرک رفاہ کراسنگ سے غزہ میں داخل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

ٹرمپ کی نیتن یاہو سے ناراضگی، براہ راست رابطہ منقطع کر دیا

2025-05-12
عالمی خبریں

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ کا اسرائیل کا دورہ اچانک منسوخ

2025-05-12
شروعاتی کاروبارمیں اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان
عالمی خبریں

امریکا-برطانیہ معاہدے کا اثر

2025-05-12
حج۲۰۲۴:۱۸ لاکھ۳۳ ہزار۱۴۶ عازمین نے فریضہ حج ادا کیا
عالمی خبریں

عازمین حج کی رہنمائی کیلئے حج آپریشنل پلان کا آغاز

2025-05-12
اقوام متحدہ نے یوکرین میں روس کی جنگ بندی کی تجویز مسترد کر دی
عالمی خبریں

کیف پر اگلے کئی روز تک فضائی حملوں کا خطرہ ہے: امریکی سفارتخانہ

2025-05-12
شمالی کوریا دھمکیوں کا جواب جوہری ہتھیاروں سے دے گا: کم جونگ ان
عالمی خبریں

کم جونگ ان کا بیٹی کے ہمراہ روسی سفارتخانے کا غیر معمولی دورہ

2025-05-10
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ کی نو منتخب پوپ لیو چہاردہم کو مبارک باد

2025-05-10
کیتھولک مسیحیوں کے نئے روحانی پیشوا امریکی صدر کے ناقد
عالمی خبریں

کیتھولک مسیحیوں کے نئے روحانی پیشوا امریکی صدر کے ناقد

2025-05-10
Next Post
رفح کراسنگ کھول دی گئی‘ صرف۲۰ ٹرکوں کو غزہ جانے کی اجازت مل سکی

اقوامِ متحدہ کے 33 امدادی ٹرک رفاہ کراسنگ سے غزہ میں داخل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.