جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

رضوان سے غلط بیان منسوب کرنے پر آسٹریلوی کپتان کا بھارتی صحافی کو ٹکا سا جواب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-20
in کھیل
A A
مجھے آف سائیڈ پر کھیلنے کی ضرورت نہیں ، محمد رضوان کا معین خان کی تنقید پر جواب

Rizwan

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

بنگلورو: بھارتی صحافی کی پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان سے غلط بیان منسوب کرکے آسٹریلوی کپتان سے اپنی مرضی کا جواب لینے کی کوشش ناکام ہوگئی۔
بنگلورو میں جمعرات کو پاکستان اور آسٹریلیا کے میچ سے قبل پوسٹ میچ پریس کانفرس میں بھارتی صحافی نے محمد رضوان سے جھوٹا بیان منسوب کرتے ہوئے آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنزسے سوال کیا کہ محمد رضوان نے سری لنکا کے خلاف پاکستان کی جیت حماس کے نام کی تھی۔ کیا کرکٹ میں اس طرح کے بیانات ضروری ہیں یا آپ اسے کھیل کو سیاست زدہ کرنا سمجھتے ہیں؟۔
واضح رہے کہ محمد رضوان نے پاکستان کی جیت حماس نہیں بلکہ غزہ کے بہن بھائیوں کے نام کی تھی تاہم بھارتی صحافی نے غلط بیانی سے کام لیتے ہوئے اسے حماس سے منسوب کرکے تنازع پیدا کرنے کی کوشش کی تاہم پیٹ کمنز نے اُسے وہ جواب نہیں دیا جو وہ چاہتا تھا بلکہ ٹکا سا جواب دیکر مایوس کردیا۔
آسٹریلوی کپتان کا کہنا تھا کہ ’’ مجھے لگتا ہے مجھ تک آدھی بات پہنچی ہے لیکن ہاں مجھے کھیلوں کے لوگوں کو دیکھنا، ان کی شخصیتوں کو سامنے لانا پسند ہے البتہ یہ کوئی بہت مضبوط خیالات نہیں ہیں‘‘۔
واضح رہے کہ محمد رضوان نے سوشل میڈیا پوسٹ میں سری لنکا کیخلاف اپنی شاندار پرفارمنس پر ملنے والا مین آف دی میچ ایوارڈ غزہ کے بہن بھائیوں کے نام کیا تھا جس پر انکی آئی سی سی سے شکایت کی گئی تھی تاہم آئی سی سی نے اسے انکا انفرادی معاملہ قرار دیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کھلاڑیوں کو روم سیکنیس ہوگئی ہے، حسن علی

Next Post

نیوز کلک: دہلی پولیس کو سپریم کورٹ کا نوٹس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج

نیوز کلک: دہلی پولیس کو سپریم کورٹ کا نوٹس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.