ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں وکشمیر ٹیچرز فورم کا جی پی فنڈ واگذار کرنے کیلئے مظاہرہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-15
in مقامی خبریں
A A
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
جموںکشمیر ٹیچرز فورم نے ہفتے کو یہاں پریس کالونی میں اپنے مطالبات کو لے کر احتجاج درج کیا۔
احتجاجیوں نے ہاتھوں میں بینرس اٹھا رکھے تھے اور وہ جی پی فنڈ کو واگذار کرو وغیرہ جیسے نعرے لگا رہے تھے ۔
اس موقع پر ایک احتجاجی نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم اس لئے احتجاج کر رہے ہیں کیونکہ۳۱مارچ سے ٹریجریوں میں جو بلیں پڑیں ہیں ان کو واگذار نہیں کیا جا رہا ہے ۔
انہوں نے کہا’’ہم دو گذشتہ دو مہینوں سے کہہ رہے کہ ہمارا پیسہ کہاں گیا‘‘۔ان کا کہنا تھاکہ۳۱مارچ سے جو ریٹائر ہوئے ان کو جی پی فنڈ، گریجوٹی وغیرہ واگذار نہیں کی جا رہی ہے جس کی وجہ سے ہم آج سڑکوں پر آنے کے لئے مجبور ہوگئے ۔
احتجاجی نے کہا کہ ہم در در کی ٹھوکریں کھاتے ہیں متعلقہ حکام کی نوٹس میں بھی یہ مسئلہ لایا لیکن اس کا کوئی علاج نہیں کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ حکومت کو۲۳ستمبر سے۱۰؍اکتوبر تک ایک ڈیڈ لائن دی تھی لیکن اس کے باوجود اب تک کوئی بھی واگذار نہیں ہوئی ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ ہم پچھلے۴برسوں سے سڑکوں پر نہیں آتے تھے لیکن آج ہم دوبارہ یہاں آنے پر مجبور ہوگئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجوری میںاگنی ویرخود کی گولی لگنے سے ہلاک ہو گیا

Next Post

اچھے کام کئے ہیں‘ اسمبلی الیکشن جیت جائیں گے :رینا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
’لوگوں کے تعاون سے خوبصورت جموں کشمیر تعمیر کریں گے‘

اچھے کام کئے ہیں‘ اسمبلی الیکشن جیت جائیں گے :رینا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.