ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ای ڈی اے راجہ کی 15 غیر منقولہ جائیدادقرق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-11
in قومی خبریں
A A
ای ڈی نے بالی وڈ اداکارہ فرنینڈس کے 7 کروڑ کا اثاثہ ضبط کیا

Enforement

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ریکھا گپتا نے 1,400 طالبات میں سائیکلیں تقسیم کیں

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

نئی دہلی//منی لانڈرنگ کے معاملات کی جانچ کرنے والی وزارت خزانہ کی ایجنسی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے سابق مرکزی وزیر اے راجہ کی 15 غیر منقولہ جائیدادیں قرق کر لی ہیں جو انہوں نے جنگلات اور ماحولیات کے وزیر رہتے ہوئے غیر قانونی کمائی سے حاصل کی تھیں۔
ای ڈی نے ایک ریلیز میں کہا کہ یہ جائیدادیں راجہ کی بے نامی کمپنی میسرز کوائی شیلٹرز پروموٹرز انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ کے نام پر تھی۔انہیں راجہ کے خلاف آمدنی سے زیادہ جائیدادکے معاملے میں منی لانڈرنگ کی روک تھام ایکٹ 2002 (پی ایم ایل اے ) کے تحت قرق کیا گیا ہے ۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ پی ایم ایل اے کے تحت قائم کردہ فیصلہ کن اتھارٹی نے قرق کی تصدیق کی ہے ۔
ریلیز کے مطابق ای ڈی کی تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ راجہ نے ماحولیات کے وزیر کے طور پر اپنے دور میں (2004 سے 2007 تک) گروگرام کی ایک ریئل اسٹیٹ کمپنی کو ماحولیاتی منظوری دی۔ یہ کمپنی ملک کی سب سے بڑی رئیل اسٹیٹ کمپنیوں میں سے ہے اور اس کے شیئر بی ایس ای پر درج ہیں۔
بیان کے مطابق ریئل اسٹیٹ کمپنی نے بدلے میں اے راجا کو رشوت دی ہے ۔ یہ رشوت 2007 کے آس پاس زمین کے لیے کمیشن کی شکل میں راجہ کی بے نامی کمپنی کے ہاتھ میں گئی۔
یہ کمپنی راجہ نے 2007 میں اپنے خاندان کے افراد اور اپنے قریبی دوستوں کے نام پر بنائی تھی۔ اس کمپنی کو بنانے کا واحد مقصد ناجائز طریقے سے حاصل ہونے والی آمدنی کو ٹھکانے لگانے کا راستہ تلاش کرنا تھا۔ اس کمپنی کا کوئی کاروبار نہیں تھا۔
ریلیز کے مطابق، ای ڈی کی جانچ سے پتہ چلا ہے کہ اس کمپنی کو ملے کمیشن کی رقم سے کو ئمبٹور میں تقریباً 55 کروڑ روپے کی 45 ایکڑ زمین خریدی گئی۔ ای ڈی نے پی ایم ایل اے کی دفعہ 8(4) کے دفعات کے تحت منسلک شروعاتی کاروائی کے احکامات 20 دسمبر 2022 کو جاری کئے گئے تھے ۔
پی ایم ایل اے قانون کے تحت دہلی میں مقیم ایڈجوڈیکیٹنگ اتھارٹی نے 1 جون 2023 کوقرق کی کارروائی پر مہر لگا دی۔
ای ڈی نے کہا ہے کہ اس معاملے میں مزید تفتیش جاری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سنجے سنگھ کی گرفتاری کے خلاف اے اے پی کا احتجاج

Next Post

خواتین کی اسمگلنگ معاملے میں 13لوگ گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قومی خبریں

ریکھا گپتا نے 1,400 طالبات میں سائیکلیں تقسیم کیں

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

خواتین کی اسمگلنگ معاملے میں 13لوگ گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.