منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

راہل نے ایل آئی سی کے شیئر فروخت کرنے پر حکومت پر حملہ کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-06
in قومی خبریں
A A
راہل گاندھی نے ہار کو تسلیم کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی 17 ستمبر کو یشوبھومی میں سیمی کون انڈیا 2026 کے پانچویں ایڈیشن کا کریں گے افتتاح

ڈوٹا کے تین بار صدر رہے آدتیہ نارائن مشرا کی تنظیم کا کانگریس میں ضم

نئی دہلی//کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے سرکاری لائف انشورنس کارپوریشن آف انڈیا (ایل آئی سی) کے حصص فروخت کرنے پر حکومت کی سخت نکتہ چینی کی اور کہا کہ جو ملک کی سب سے قیمتی کمپنی ہے اسے اونی پونی قیمت پر فروخت کیا گیا ہے .
کانگریس کے لیڈر نے کہا کہ ایل آئی سی کے پاس ملک میں سب سے زیادہ اثاثے ہیں اور اس کے پاس 2.5 درجن کروڑ سے زیادہ پالیسی ہولڈر ہیں، لیکن مودی حکومت نے اس کمپنی کی توسیع کی پرواہ کیے بغیر اسے اونی پونی قیمت پر فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
مسٹر گاندھی نے ٹویٹ کیا کہ کل ملاکر 13.94 لاکھ ملازمین، 30 کروڑ پالیسی ہولڈر، 39 لاکھ کروڑ کے اثاثے ، شیئر ہولڈرز کے لیے سرمایہ کاری پر منافع فراہم کرنے والی دنیا کی پہلی کمپنی۔ پھر بھی مودی حکومت نے ایل آئی سی کو کم سمجھا ہے ۔ سوال یہ ہے کہ ملک میں سب سے زیادہ اثاثے رکھنے والی کمپنی کو اونی پونی قیمت پر کیوں فروخت کیا جا رہا ہے ۔ جن دھن لوٹ اسکیم۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مہنگے اور جدید ترین ہتھیار جیت کی ضمانت نہیں، جذبہ بھی اتنا ہی اہم: راج ناتھ

Next Post

مودی نے گندم کی سپلائی، اسٹاک، برآمدی صورتحال پر حکام سے میٹنگ کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’یاتری سفری اخراجات کا کم از کم۱۰فیصد جموں کشمیر کی مقامی مصنوعات پر خرچ کریں‘
قومی خبریں

مودی 17 ستمبر کو یشوبھومی میں سیمی کون انڈیا 2026 کے پانچویں ایڈیشن کا کریں گے افتتاح

2026-09-15
ڈوٹا کے تین بار صدر رہے آدتیہ نارائن مشرا کی تنظیم کا کانگریس میں ضم
قومی خبریں

ڈوٹا کے تین بار صدر رہے آدتیہ نارائن مشرا کی تنظیم کا کانگریس میں ضم

2026-09-15
دہلی میٹرو ارپن مراکز نے 41 ٹن سے زیادہ پرانے کپڑے جمع کیے
قومی خبریں

دہلی میٹرو ارپن مراکز نے 41 ٹن سے زیادہ پرانے کپڑے جمع کیے

2026-09-15
امت شاہ 12 اگست کو بھارت منڈپم میں بھارتیہ ویاپار مہوتسو 2026 کا افتتاح کریں گے
قومی خبریں

ہندوستانی زبانوں کے درمیان بات چیت اور قومی اتحاد کی اہم کڑی ہے ہندی: امت شاہ

2026-09-15
قومی خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ نے ہاسٹل میس واقعہ سے متعلقہ سی سی ٹی وی فوٹیج کی تحقیق اور بڑی سازش کیتفتیش کے لیے کمیٹی تشکیل دی

2026-09-15
قومی خبریں

ڈی یو ٹیچرز ایسوسی ایشن کے سابق صدر آدتیہ نارائن مشرا کے کانگریس میں شامل ہونے پر دیویندر نے کیا استقبال

2026-09-15
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
Next Post
مودی کا دورہ:نچلی سطح کی جمہوریت کی نمائش

مودی نے گندم کی سپلائی، اسٹاک، برآمدی صورتحال پر حکام سے میٹنگ کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.