ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

امراض دل کے بروقت علاج سے۸۵فیصد اموات کو روکا جا سکتا ہے:ڈاکٹر آہنگر

’دنیا میں سالانہ۷ء۱کروڑ لوگ دل کی مختلف بیماریوں کے باعث مر جاتے ہیں‘نمک اور چینی کا استعمال کم کیا جائے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-30
in مقامی خبریں
A A
امراض دل کے بروقت علاج سے۸۵فیصد اموات کو روکا جا سکتا ہے:ڈاکٹر آہنگر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایس کے آئی ایم ایس) صورہ سری نگر کے سابق ڈائریکٹر ڈاکٹر اے جی آہنگر کا کہنا ہے کہ امراض دل کے بروقت علاج سے۸۵فیصد اموات کو روکا جا سکتا ہے ۔
ڈاکٹر آہنگر نے کہا کہ دنیا میں سالانہ ۷ء۱کروڑ لوگ دل کی بیماریوں میں مبتلا ہو کر مر جاتے ہیں۔
سابق ڈائریکٹر نے ان باتوں کا اظہار جمعہ کو یہاں ایک تقریب کے حاشیہ پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا’’اس سال عالمی یوم قلب کا تھیم ’یوزڈ ہارٹ نو ہارٹ‘ہے ، دنیا میں سالانہ۷ء۱کروڑ لوگ دل کی مختلف بیماریوں کے باعث مر جاتے ہیں‘‘۔ان کا کہنا تھا’’اگر دل کے تکالیف کا بر وقت علاج کیا جائے تو۸۵فیصد اموات کو روکا جا سکتا ہے‘‘۔
ڈاکٹر آہنگر نے کہا کہ دنیا کی کل اموات میں سے۲۷سے۳۱فیصد لوگوں کی دل کی بیماریوں میں مبتلا ہونے موت ہوتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ دل کی بیماریوں میں مبتلا ہونے سے بچنے کے لئے نمک کا کم استعمال، چینی کا کم استعمال، تمباکو نوشی سے مکمل احتراز، تفریحی سرگرمیوں میں حصہ لینے اور ذہنی دبائو سے بچنے وغیرہ کے فارمولے پر عمل کرنا از بس ضروری ہے ۔
قابل ذکر ہے کہ دنیا میں۲۹ستمبر کو عالمی یوم قلب کے طور پر منایا جاتا ہے ۔ یہ دن دل کی بیماریوں کے بچائو اور ان کے اثرات کے بارے میں عوامی بیداری بڑھانے کی غرض سے منایا جاتا ہے اور اس دن کی مناسبت سے سمیناروں کا انعقاد کیا جاتا ہے جن میں دل سے متعلق امراض سے بچائو کی تدابیر و علاج جیسے موضوعات پر بات کی جاتی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کولگام میں پنجاب کے دو منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد بر آمد:پولیس

Next Post

کٹھوعہ:بین الاقوامی سرحد کے قریب دو مارٹر گولے برآمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
سانبہ میں چھ زنگ آلودہ موٹار شیل برآمد

کٹھوعہ:بین الاقوامی سرحد کے قریب دو مارٹر گولے برآمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.