منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کولگام میں چوروں کا گینگ بے نقاب‘۷گرفتار

۱۰سے۱۲لاکھ رویے مالیت کا مال مسروقہ بر آمد :پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-29
in مقامی خبریں
A A
کولگام میں چوروں کا گینگ بے نقاب‘۷گرفتار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

سرینگر//
پولیس نے جنوبی ضلع کولگام میں چوروں کے ایک گینگ کو۲۴گھنٹوں کے اندر ہی بے نقاب کرکے۷ چوروں کو گرفتار کرکے کم سے کم ۱۰سے۱۲لاکھ رویے مالیت کا مال مسروقہ بر آمد کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ چوری کی وارداتوں کے متعلق کئی شکایتیں موصول ہونے پر متعلقہ دفعات کے تحت کیس درج کرکے ان وارداتوں میں ایس پی ہیڈ کوارٹرز غلام محمد بٹ کی سربراہی میں ایک تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی گئی۔
ترجمان نے کہا کہ تحقیقات کے دوران ایک ایان شمیم ولد محمد شمیم حلوائی ساکن بجنور یو پی حال رنگریز پورہ کولگام کو پوچھ تاچھ کے لئے طلب کیا گیا۔
بیان میں کہا گیا’’دوران پوچھ تاچھ اس نے انکشاف کیا کہ اس نے یہ جرم مزید۶‘افراد جن کی شناخت شاہد شیخ ولد محمد جاسم شیخ ساکن دہلی حال سری نگر، فرمان احمد ولد حنیف انصاری ساکن بجنور یوپی، محمد عامر ولد محمد یاسین ساکن یو پی، مدثر حبیب ولد حبیب اللہ میر ساکن شالی پورہ سوپور، بہر عالم ولد منی احمد ساکن یو پی اور شبیر احمد بکر وال ولد مشتاق احمد بکروال (کمسن) کے بطور کی گئی‘ کے ساتھ مل کر انجام دیا‘‘۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ ان تمام افراد کو پولیس اسٹیشن طلب کیا گیا جہاں انہوں نے چوری کی کئی وارداتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا جس کے بعد ان کو گرفتار کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ تحقیقاتی ٹیم نے ان گرفتار شدگان کے انکشاف پر لاکھوں رویے مالیت کا مال مسروقہ بر آمد کیا۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ اس سلسلے میں تحقیقات جاری ہے اور مزید گرفتاریاں اور بر آمدگی متوقع ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارہمولہ میں منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد بر آمد:پولیس

Next Post

مرکز پارلیمنٹ کے علاوہ کوئی دوسرا الیکشن کرانے کے موڈ نہیں:عمر عبداللہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار
مقامی خبریں

داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار

2025-06-29
مقامی خبریں

جموں کے بشنوہ میں ایک شخص کی تحویل سے ہیرائن جیسا مواد بر آمد

2025-06-29
مقامی خبریں

سرینگر پولیس نے ایک منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد ضبط کی

2025-06-29
Next Post
مرکز پارلیمنٹ کے علاوہ کوئی دوسرا الیکشن کرانے کے موڈ نہیں:عمر عبداللہ

مرکز پارلیمنٹ کے علاوہ کوئی دوسرا الیکشن کرانے کے موڈ نہیں:عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.