جمعہ, مئی 16, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سنہا کی جموںوکشمیر کے اِلحاق کے ۷۶ برس کی یاد میں ائیر شو میں شرکت

ہندوستانی فضائیہ طاقت، بہادری اور لگن کی ایک روشن علامت ہے:لیفٹیننٹ گورنر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-23
in مقامی خبریں
A A
’زیرو ویسٹ یاترا ہمارا عزم ‘:ایل جی کا امر ناتھ یاترا کیلئے دیہی ترقی کے محکمے کے اختراعی اقدامات کا آغاز

Sinha

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آپریشن سندور:بی جے پی کی سری نگرمیں ترنگا ریلی کا اہتمام

بگلیہار ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ ڈیم کے تمام گیٹ بند

جموں//
لیفٹیننٹ گورنر‘ منوج سِنہا نے آج ائیر فورس سٹیشن ستواری میں ائیر شو اور فضائی بیداری مہم میں شرکت کی۔
اس تقریب کا اہتمام ہندوستانی فضائیہ اور جموں کشمیر حکومت نے مشترکہ طور پر جموں کشمیر کے ہندوستانی یونین میں الحاق کے۷۶برس اور ائیر فورس سٹیشن جموں کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کے موقعہ پر کیا تھا۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا ،’’ ہندوستانی فضائیہ طاقت، بہادری اور لگن کی ایک روشن علامت ہے۔ میں ہندوستانی فضائیہ کے جوانوں کو ان کی شاندار بہادری اور قربانی کے جذبے کو سلام پیش کرتا ہوںاور ایئر واریئروں اور ان کے اہل خانہ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔‘‘
زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے شہری آئی اے ایف کی سوریہ کرن ایروبیٹک ٹیم (ایس کے اے ٹی)، ایئر واریئر ڈرل ٹیم، آکاش گنگا ڈیئرڈیول سکائی ڈائیونگ ٹیم اور ایم آئی۱۱۷ وی ہیلی کاپٹروں کے شاندار فضائی مظاہرے کو دیکھنے کے لئے جمع ہوئے۔
ہوائی جہازوں نے آسمان میں اُڑان بھری اور ایئر واریئروں نے اَپنی پرواز اور تشکیل کی مہارت کا بہترین مظاہرہ کیا۔
جموں میں اَپنی نوعیت کے پہلے ایئر شو سے عام لوگوں کو ہوا بازی کیلئے خطرات کے بارے میں بھی آگاہ کیا گیا اور وہ ہوا بازی کی حفاظت میں کس طرح مدد کرسکتے ہیں۔
بعدمیں لیفٹیننٹ گورنر نے اس موقعہ پر دفاعی عملے اور ایروبیٹک اور سکائی ڈائیونگ ٹیموں کے ارکان کومُبارک باد دی۔
اِس تقریب میں اے او سی جے اینڈ کے اور لداخ ایئر وائس مارشل پی کے ووہرا ، اے او سی ایئر فورس سٹیشن جموں ایئر کموڈور ایس ایس راوت،لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر راجیو رائے بھٹناگر،چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا،سٹیٹ الیکشن کمیشن جموں وکشمیربی آر شرما، آئی اے ایف کے سینئر افسر، سول اور پولیس اِنتظامیہ اور فوج نے شرکت کی۔
چیئر مین ڈی ڈی سی جموں بھارت بھوشن ، یوایل بی اور پی آر آئی کے نمائندے ، ممتاز شہری اور مقامی لوگ بڑی تعداد میں موجود تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شمالی کمان سربراہ کا ٹنگڈار میں ایل او سی کا معائنہ

Next Post

ہندوستان کی کشن گنگا اور رتلے کیس میں غیر جانبدار ماہرین کے اجلاس میں شرکت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مقامی خبریں

آپریشن سندور:بی جے پی کی سری نگرمیں ترنگا ریلی کا اہتمام

2025-05-16
مقامی خبریں

بگلیہار ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ ڈیم کے تمام گیٹ بند

2025-05-16
وادی میں شبانہ بارشیں اور تیز ہوائیں
مقامی خبریں

فوجی سربراہ کا بارہمولہ کے اگلے علاقوں کا دورہ جوانوں کے رول کو سراہا

2025-05-16
کٹھوعہ:جھرپ میں ۲ ملی ٹنٹ ہلاک‘۵ سیکورٹی اہلکار زخمی
مقامی خبریں

ریاسی اور کٹھوعہ میں مشتبہ نقل و حرکت کے بعد تلاشی آپریشن جاری

2025-05-16
logoo76-1
مقامی خبریں

ڈی جی بی ایس ایف نے جموں میں شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا

2025-05-16
نارکو دہشت گردی میں ملوث افرادسے سختی سے نمٹا جائے گا:ڈی جی پی پربھات
مقامی خبریں

پربھات کا ضلع ہسپتال پونچھ کا دورہ‘ زخمیوں کی عیادت

2025-05-16
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
مقامی خبریں

سرینگر کے گرو بازار میں خوفناک آتشزدگی، پانچ رہائشی مکان خاکستر

2025-05-15
مقامی خبریں

شمالی کمان کے سربراہی کی ایل جی اور وزیر اعلیٰ سے علیحدہ ملاقاتیں

2025-05-15
Next Post
ہندوستان کی کشن گنگا اور رتلے کیس میں غیر جانبدار ماہرین کے اجلاس میں شرکت

ہندوستان کی کشن گنگا اور رتلے کیس میں غیر جانبدار ماہرین کے اجلاس میں شرکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.