منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پلوامہ:ملک دشمن سرگرمیوں کی پاداش میں فیس بک ایڈمن گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-22
in مقامی خبریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

سرینگر//
جنوبی کشمیر کے پلوامہ میں پولیس نے ایک سوشل میڈیا صارف کو ملک دشمن سرگرمیوں کی پاداش میں گرفتار کیا ہے ۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مذکورہ شخص فیس بک پیج ’پلوامہ نیوز‘کے ذریعے دہشت گرد سرگرمیوں کی تشہیر کرنے اور عام لوگوں کو تشدد پر اکسانے کا کا کام کررہا تھا۔
ترجمان نے بتایا کہ پولیس کی نوٹس میں یہ معاملہ سامنے آیا کہ ’پلوامہ نیوز‘کے نام سے ایک جعلی سوشل میڈیا اکاونٹ چلا یا جارہا ہے اور اس نے کوکر ناگ تصادم میں مارے گئے دہشت گردوں کی ویڈیوز اور تصاویر اپ لوڈ کیں ہیں۔
ترجمان نے کہاکہ مذکورہ فیس بک پیج دہشت گرد سرگرمیوں کو فروغ دینے اور عوام میں خوف ہراس پھیلانے کے لئے تشکیل دیا گیا تھا جس سے ملک کی یکجہتی ، سالمیت اور خود مختیاری کو شدید خطرات لاحق ہو گئے تھے ۔
پولیس نے اس ضمن میں ایف آئی آر زیر نمبر۹۸کے تحت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی۔
پولیس ترجمان کے مطابق تحقیقات کے دوران فیس بک پیج پلوامہ نیوز کے ایڈمن کی شناخت عاشق احمد خان ولد بشیر احمد خان ساکن نلورہ خان محلہ کے بطور ہوئی اور اس کی فوری طورپر گرفتاری عمل میں لائی گئی ۔
پولیس نے عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ وہ چوکس رہیں اور ایسے شر پسندوں کو پکڑنے کی خاطر پولیس کو اپنا دست تعاون فراہم کریں۔انہوں نے کہاکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہم سبھی ایک صف میں کھڑے ہیں اور تمام شہریوں کے پر امن ، محفوظ اور خوشحال مستقبل کے لئے کوشاں ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لل ہسپتال فرضی ڈاکٹر معاملہ: تحقیقات کیلئے انکوائری افسر تعینات

Next Post

’چین کے معاملے پر بات چیت کیلئے تیار‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار
مقامی خبریں

داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار

2025-06-29
مقامی خبریں

جموں کے بشنوہ میں ایک شخص کی تحویل سے ہیرائن جیسا مواد بر آمد

2025-06-29
مقامی خبریں

سرینگر پولیس نے ایک منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد ضبط کی

2025-06-29
Next Post
میزائل نظام محفوظ ہے‘ہتھیاروں کے نظام کے آپریشنز کا از سرِ نو جائزہ لیا جا رہا ہے:راج ناتھ

’چین کے معاملے پر بات چیت کیلئے تیار‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.