ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

شبمن گل اورسارہ ٹنڈولکر مختصر بریک اپ کے بعد پھرسے ایک ہوگئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-17
in کھیل
A A
شبھمن گل نے ون ڈے رینکنگ میں 45 درجے کی چھلانگ لگائی، رینکنگ میں ٹیم انڈیا کو بھی فائدہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

نئی دہلی// بھارتی کرکٹر شبمن گل اور سابق سینئر کرکٹر سچن ٹنڈولکر کی بیٹی، سارہ ٹنڈولکر مختصر بریک اپ کے بعد ایک بار پھر سے ایک ہو گئے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ شبمن اور سارہ ایک بار پھر رشتے میں ہیں جبکہ اِن کے پرستار اس خبر پر پھولے نہیں سما رہے۔کچھ عرصے سے شبمن گِل، سچن ٹنڈولکر کی بیٹی سارہ ٹنڈولکر کے ساتھ ڈیٹنگ کے سبب سرخیوں میں ہیں۔
یاد رہے کہ کرکٹر شبمن گِل گزشتہ کچھ عرصہ اداکار سیف علی خان کی بیٹی سارہ خان کے ساتھ بھی ڈیٹنگ کر چکے ہیں۔بھارتی میڈیا ’فلم فیئر‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق 24 سالہ شبمن گل اور 25 سالہ سارہ ٹنڈولکر اپنے مختصر بریک اپ کی خبروں کے بعد اب پھر سے ایک دوسرے کے ساتھ ڈیٹنگ کرنے لگے ہیں۔میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ سارہ نے شبمن کی بہن شہنیل گِل کو بھی انسٹاگرام پر فالو کرنا شروع کر دیا ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل شبمن گِل کا نام اداکارہ سارہ خان کے ساتھ بھی لیا جاتا رہا ہے۔بعد ازاں سارہ خان نے شبمن کے ساتھ ڈیٹنگ کی افواہوں پر ردِ عمل دیئے بغیر اداکار کارتیک آریان کے ساتھ دوستی کر لی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ورلڈ کپ سے قبل آسٹریلیا کو جھٹکا، ٹریوس کا ہاتھ زخمی

Next Post

ون ڈے ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی ٹیم کو بڑا دھچکا، بولر نسیم کے ورلڈ کپ کھیلنے پر شکوک و شبہات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
چاہل کی چار وکٹیں، نارتھمپٹن شائر کی آسان جیت
کھیل

چاہل کی چار وکٹیں، نارتھمپٹن شائر کی آسان جیت

2026-09-12
کھیل

جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں کیچز کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

2026-09-12
کھیل

تیر اندازی ورلڈ کپ فائنل میں دھیرج بومّادیورا ہندوستان کی واحد امید

2026-09-12
کھیل

سبالینکا نے پیگولا کو شکست دے کر مسلسل چوتھی بار یو ایس اوپن فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-12
کھیل

پتنگ بازی کے ساتھ ہندوستانی ٹیم نے افغانستان کے خلاف ٹی-20 سیریز کے لیے مشق کی

2026-09-12
کھیل

میں ہمیشہ سیکھتا رہتا ہوں اور سیکھتے رہنا چاہتا ہوں:محمد شامی

2026-09-12
Next Post

ون ڈے ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی ٹیم کو بڑا دھچکا، بولر نسیم کے ورلڈ کپ کھیلنے پر شکوک و شبہات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.