جمعہ, جولائی 4, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جی ٹونٹی:وزیراعظم عالمی لیڈروں کے ساتھ 15 دو طرفہ کریں گے میٹنگیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-08
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
وزیراعظم مودی نے ملک بھر میں کووڈ کی صورتحال اور ٹیکہ کاری مہم کا جائزہ لیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی/۸ستمبر

وزیر اعظم نریندر مودی جی 20 چوٹی کانفرنس سے پہلے اور اس کے دوران عالمی لیڈروں کے ساتھ 15 دو طرفہ میٹنگیں کریں گے ۔

متعلقہ

ترال میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرفتار، دھماکہ خیز مواد برآمد

کشمیر میں۵جولائی تک موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان

ذرائع کے مطابق، وزیر اعظم جمعہ کو اپنی لوک کلیان مارگ رہائش گاہ پر ماریشس، بنگلہ دیش اور امریکہ کے رہنما ¶ں کے ساتھ دو طرفہ میٹنگیں کریں گے ، جو یہاں جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے آئے ہیں۔

جمعہ کو وزیراعظم جی 20 میٹنگ کے موقع پر برطانیہ، جاپان، جرمنی اور اٹلی کے لیڈروں سے دو طرفہ میٹنگ کریں گے ۔

چوٹی کانفرنس کے آخری دن مسٹر مودی فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون سے لنچ پر ملاقات کریں گے ۔ اس کے بعد وزیراعظم کینیڈین رہنما سے بھی بات چیت کریں گے ۔ وہ کوموروس، ترکی، متحدہ عرب امارات، جنوبی کوریا، یورپی یونین، برازیل اور نائیجیریا کے رہنما ¶ں کے ساتھ بھی دو طرفہ میٹنگیں کریں گے ۔

واضح رہے کہ جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے عالمی رہنما ¶ں کے یہاں آنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ امریکی صدر جو بائیڈن جمعرات کو ہی یہاں پہنچ گئے تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر میں۳۱سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں ایک شخص گرفتار:پولیس

Next Post

مجھے بھارت اور انڈیا میں کوئی فرق نظر نہیں آتا ہے:ڈاکٹر فاروق عبداللہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
تازہ تریں

ترال میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرفتار، دھماکہ خیز مواد برآمد

2025-07-04
تازہ تریں

کشمیر میں۵جولائی تک موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان

2025-07-04
وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے
تازہ تریں

بجبہاڑہ قتل کیس:ایس آئی اے کی چھاپہ مار کارروائیاں:ترجمان

2025-07-04
۵لاکھ بے گھر افراد کیلئے گھر وں کی فراہمی
ٹاپ سٹوری

۵لاکھ بے گھر افراد کیلئے گھر وں کی فراہمی

2025-07-04
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
تازہ تریں

اننت ناگ پولیس نے ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے لئے ہلپ لائن قائم کی

2025-07-03
۵۲ دنوں پر محیط سالانہ امر ناتھ یاترا ختم ‘ ۵لاکھ یاتریوں کا گھپا کے درشن
تازہ تریں

امرناتھ یاترا ۲۰۲۵:میڈیا نمائندگان کے لیے اہم ہدایات جاری

2025-07-03
وزیر دفاع نے اکھنور میں ۱۰۸فٹ بلند قومی پرچم لہرایا
تازہ تریں

’دہشت گرد کہیں بھی ہوں انہیں ختم کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں‘

2025-07-03
آزادپارٹی کے نظریے کے بجائے ذاتی اختلافات کی بنیادوں پر مستعفی ہوئے:قرہ
تازہ تریں

ریاستی درجہ جموں کشمیر کا آئینی حق ہے ، بحالی ناگزیر:قرہ

2025-07-03
Next Post
FAROOQ-ABDULLAH

مجھے بھارت اور انڈیا میں کوئی فرق نظر نہیں آتا ہے:ڈاکٹر فاروق عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.