ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ورانسی میں تبلیغی جماعت کے خلاف پولیس کی کاروائی غیر قانونی اور نامناسب: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-07
in مقامی خبریں
A A
خلع میں شوہر کی رضامندی ضروری ، کیرالہ ہائی کورٹ کا فیصلہ ناقابل قبول۔ مسلم پرسنل لا بورڈ

Muslim

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

نئی دہلی//ورانسی میں تبلیغی جماعت کے خلاف کی گئی پولیس کی کاروائی کو آل انڈیا مسلم پرسنل لا بور ڈ نے تشویش ناک، غیر قانونی اور غیر آئینی قرار دیا۔
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ترجمان ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس نے ایک بیان میں کہا کہ ورانسی پولیس کے ذریعہ تبلیغی جماعت کے افراد کو مساجد سے نکال کر شہر سے باہر بھیج دیا جانا اور مساجد کے متولیان کو نوٹس بھیج کر تبلیغی جماعت کے کسی بھی پروگرام پر پابندی لگا دینا، انتہائی غلط، تشویش ناک، غیر اخلاقی اور غیر آئینی ہے ۔ تبلیغی جماعت ایک دینی جماعت ہے جو مسلمانوں کو دین سکھاتی ہے ، ان کے اخلاق و کردار کو سنوارتی ہے اور ان کے تمام پروگرام مساجد میں ہی منعقد ہو تے ہیں۔
بورڈ کے ترجمان نے مزید کہا کہ تبلیغی جماعت پر کو ئی پابندی عائد نہیں ہے ، لہٰذا اس کو مساجد میں پروگرام کر نے سے روکنا غلط، غیر دستوری اور مذہبی آزادی کے بنیادی حق کے منافی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ایک طرف اترپردیش پولیس ان لوگوں کو جو مسلمانوں کے خلاف مسلسل اشتعال انگیز اور زہریلی تقاریر کر تے ہیں، علی الاعلان مسلمانوں کی نسل کشی نیز مسلم خواتین کی عصمت دری کے اعلانات کرتے ہیں ، سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ وائرل کر تے ہیں ان کے خلاف کو ئی کاروائی نہیں کر تی، دوسری جانب پر امن طریقے سے جو افراد عامتہ المسلمین کو دین سکھاتے ہیں ان کی کردار سازی کر تے ہیں، انہیں ہراساں کیا جا رہاہے اور ان کی سرگرمیوں پر پابندی عائد کی جارہی ہیں۔
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ ریاستی حکومت اور پولیس سے پرزور مطالبہ کر تا ہے کہ وہ جلد ازجلد اس پابندی کو واپس لے اور تبلیغی جماعت کے لوگوں کو اپنی سرگرمیاں جاری رکھنے کی اجازت دے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جنم اشٹمی کے موقع پر صدر جمہوریہ ہند کی مبارک باد

Next Post

منی پور تشدد: سپریم کورٹ نے ای جی آئی ممبران کو راحت دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
سپریم کورٹ ہولی کے بعد حجاب تنازعہ کی سماعت کرے گی

منی پور تشدد: سپریم کورٹ نے ای جی آئی ممبران کو راحت دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.