جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home سچ تو یہ ہے

اب الیکشن ہوں گے… لیکن ؟

ہارون رشید شاہ by ہارون رشید شاہ
2023-09-01
in سچ تو یہ ہے
A A
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آپریشن سندور!

اقوام متحدہ: انسانیت کا دشمن ادارہ

چلئے جی وہ لوگ خوشیاں منائیں‘ مٹھائیاں بانٹیں‘ بانگڑا ڈالیں جو الیکشن… جموں کشمیر میں اسمبلی الیکشن کے انعقاد کا مطالبہ کررہے تھے اورمطالبے میں اپنا گلا پھاڑ رہے تھے… کچھ اس طرح کہ جیسے الیکشن آنے کی دیر ہے اور… اور الیکشن کے ہوتے ہی انہیں جموں کشمیر کی حکومت چرنوں میں ڈال دی جائیگی ۔ایسا نہیں ہے اور ایسا ہو نے سے رہا… اس میں کوئی شک نہیں ہے اور… اور بالکل بھی نہیں ہے کہ حکومت … اپنے مودی جی اور امت بھائی شاہ کی حکومت نے عدالت عظمی کو بتایا کہ مرکز کسی بھی وقت جموںکشمیر میں الیکشن کرانے کیلئے تیار ہے… لیکن… لیکن اس کا یہ مطلب نہیں ہے اور… اور بالکل بھی نہیں ہے کہ آپ کل صبح نیند سے بیدا ر ہوں گے اور… اور آپ کو ووٹ ڈالنے کو کہا جائیگا …نہیں صاحب ایسا نہیں ہے۔ہم یہ نہیں کہہ رہے ہیں کہ مرکز نے سپریم کورٹ میں جھوٹ کہا … نہیں ہم ایسا نہیں کہہ رہے ہیں…ہم مرکز پر جھوٹا ہو نے کا الزام عائد کرنے کی گستاخی نہیں کررہے ہیں… ہم صرف اتنا کہہ رہے ہیں کہ مرکز نے یقینا الیکشن کے انعقاد پر آمادگی ظاہر کی … لیکن ساتھ میں یہ بھی کہا کہ … کہ الیکشن کب ہوں گے اس کا فیصلہ بالآخر الیکشن کمیشن کو ہی کرنا ہو گا … وہی حتمی فیصلہ لے گا … اگر تھوڑا … زیادہ نہیں تھوڑا غور کیا جائے تو …تو مرکزی حکومت نے آج سپریم کورٹ میں کچھ بھی نیا نہیں کہا… بالکل بھی کہا… اس سے پہلے بھی وہ کئی بار کہہ چکی ہے … حتیٰ کہ اپنے ایل جی صاحب بھی کہہ چکے ہیں کہ کشمیر… جموں کشمیر میں الیکشن کے بارے میں کوئی بھی فیصلہ الیکشن کمیشن کو ہی لینا ہے اور… اور اللہ میاں ہی قسم اسی بات کو آج مرکز نے تشا مہتا کے منہ سے دہرایا …ہاں البتہ کمال چالاکی کا مظاہرہ کرتے ہو ئے اب کی بار اس نے یہ بھی کہا کہ… کہ وہ جموں کشمیر میں الیکشن کرانے کیلئے تیار ہے… کسی بھی وقت تیار ہے ۔ ہم تو صاحب دعا کرتے ہیں کہ… کہ اب الیکشن کمیشن اگر اور مگر کے بجائے الیکشن کی تاریخوں کا اعلان کر ہی دے کہ… کہ کشمیر اور جموں میں بہت سارے سیاستدانوں کی نیندیں… اقتدار سے باہر رہ کر نیندیں حرام ہو گی ہیں… انہیں دن کا سکون حاصل ہے اور نہ رات کا آرام ۔ ہے نا؟

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں کشمیر ریاست کی بحالی کےلئے کوئی حتمی ٹائم لائن نہیں: مرکز

Next Post

جوکووچ تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے، رْوڈ، سیٹسیپاس اپ سیٹ کا شکار

ہارون رشید شاہ

ہارون رشید شاہ

Related Posts

سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

آپریشن سندور!

2025-05-08
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

اقوام متحدہ: انسانیت کا دشمن ادارہ

2025-05-06
سچ تو یہ ہے

شرماجی قائد ثانی سے خوش… لیکن!

2025-05-04
سچ تو یہ ہے

پاکستانی میڈیا: کہ شرم تم کو مگر نہیں آتی !

2025-05-02
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

واضح جھکاؤ

2025-05-01
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

یہ بھی تو خود کشی ہی ہے !

2025-04-30
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

… لیکن جنگ نہیں !

2025-04-29
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

…ہم تو کہہ رہے تھے!

2025-04-27
Next Post
جوکووچ اوگر الیسیم کو شکست دے کر پہلی پوزیشن پر لوٹے

جوکووچ تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے، رْوڈ، سیٹسیپاس اپ سیٹ کا شکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.