ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

جوکووچ تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے، رْوڈ، سیٹسیپاس اپ سیٹ کا شکار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-01
in کھیل
A A
جوکووچ اوگر الیسیم کو شکست دے کر پہلی پوزیشن پر لوٹے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

نیویارک//سربیا کے سیکنڈ سیڈ نوواک جوکووچ نے اسپین کے برناب میرالس کو شکست دے کر یو ایس اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں جگہ بنالی، حالانکہ پانچویں سیڈ کاسپر روڈ اور ساتویں سیڈ اسٹیفانوس سیٹسیپاس کو اپ سیٹ کا سامنا کرنا پڑا۔
چین کے زانگ زیان نے اپنے کیریئر کی سب سے بڑی جیت درج کرتے ہوئے ناروے کے روڈ کو تین گھنٹے 18 منٹ میں 6-4، 5-7، 6-2، 0-6، 6-2 سے ہرا یا۔۔ سوئٹزرلینڈ کے ڈومینک اسٹرائیکر نے پہلی بار کسی گرینڈ سلیم ایونٹ کے تیسرے راؤنڈ میں یونان کے سیٹسیپاس کو 7-5، 6-7 (2)، 6-7 (5)، 7-6 (6)، 6-3 سے ہرایا۔
دوسری طرف جوکووچ نے اپنے 24ویں گرینڈ سلیم ٹائٹل کی جانب ایک اور مضبوط قدم بڑھاتے ہوئے میرالس کو 6-4، 6-1، 6-1 سے ہرایا۔
سربیا کے تجربہ کار کھلاڑی نے اپنا پہلا میچ سیدھے سیٹوں میں جیت کر پیر کو اے ٹی پی رینکنگ میں نمبر 1 پر واپسی کی اور میرالس کے خلاف بھی ان کی کارکردگی متاثر کن رہی۔ جوکووچ نے اس میچ میں تمام چھ بریک پوائنٹس بچائے اور دو گھنٹے دو منٹ میں جیت لیا۔ انہوں نے اپنے پہلے دو میچوں میں صرف 11 میچ ہارے ہیں۔
جوکووچ نے جیت کے بعد کہا،”اس نے اچھی شروعات کی۔ ہماری کچھ ریلیاں لمبی اور تھکا دینے والی تھیں، اس لیے اس میں تھوڑا وقت اور محنت لگ گئی۔ میرے لیے ایک وقفہ کافی تھا۔ میں نے دوسرے سیٹ میں اچھا کھیلا۔ تیسرے کے آغاز میں، کچھ قریبی کھیل تھے لیکن آخری چار کھیلوں میں میں نے بہت اچھا کھیلا۔ میں جس طرح سے کورٹ پر کھیل رہا ہوں اس سے خوش ہوں۔“
اگلے راؤنڈ میں جوکووچ کا مقابلہ ہم وطن لاسلو جیرے سے ہوگا۔ جوکووچ نے جیرے کے بارے میں کہا، ”وہ بہت اچھی فارم میں ہے۔ یہ سربیا کے ٹینس کے لیے بہت اچھا ہے کہ ہم تیسرے راؤنڈ میں مل رہے ہیں۔ ایک سربیائی کھلاڑی یقینی طور پر چوتھے راؤنڈ میں پہنچ جائے گا، جو ہماری ٹینس کی دنیا کے لیے اچھا ہوگا۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اب الیکشن ہوں گے… لیکن ؟

Next Post

بمراہ کے آنے سے ہماری گیندبازی مضبوط ہوئی: شامی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
ہندوستانی فٹ بال کو بہتر بنانا ہم سب کا فرض- کوئل
کھیل

میکسیکو میں فٹبال کے جذبات کو ’’سیلیتو لیندو‘‘ کی دھن نے نئی آواز دے دی

2026-07-08
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

زمبابوے کے خلاف ٹی20 سیریز سے سنجو سیمسن کی عدم شمولیت پر وضاحت، ڈراپ نہیں کیے گئے

2026-07-08
Next Post
بمراہ اور رانا کو آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ

بمراہ کے آنے سے ہماری گیندبازی مضبوط ہوئی: شامی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.