ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بمنہ سری نگر میں طالب علم چاقو حملے میں زخمی ، دو ملزمان گرفتار: پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-30
in مقامی خبریں
A A
دہلی میں آٹو ڈرائیور نے کشمیری طالبہ پر حملہ کرکے زخمی کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر///
جموںکشمیر کی گرمائی راجدھانی سرینگر کے گورنمنٹ پالی ٹیکنیک کالج بمنہ میں۱۹سالہ نوجوان پر چاقو سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں وہ شدید طورپر زخمی ہوا اور اس سے علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔
پولیس نے فوری کارروائی عمل میں لا کر دو ملزمان کو حراست میں لے کر مزید تحقیقات شروع کی۔
اطلاعات کے مطابق گورنمنٹ پالی ٹیکنیک کالج بمنہ میں اس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب طالب علموں کے مابین کسی بات پر جھگڑا شروع ہوا۔
معلوم ہوا ہے کہ جھگڑے کے دوران مہران احمد ولد پرویز احمد ساکن سوپور پر چاقو سے وار کیا گیا جس کے نتیجے میں وہ شدید طورپر زخمی ہوا۔
ذرائع نے بتایا کہ آس پاس موجود طالبعلموںنے زخمی طالب علم کو علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا جہاں پر اس کی حالت مستحکم بتائی جارہی ہے ۔
دریں اثنا پولیس کے ایک ترجمان نے ٹویٹ کے ذریعے جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ دو ملزمان جن کی شناخت ابرار شبیر ولد شبیر ڈار ساکن چاڈورہ اور راہل علی ولد علی محمد پہلو ساکن ڈلگیٹ سری نگر کے بطور ہوئی کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔
ترجمان نے بتایا کہ دونوں نے بمنہ میں طالب علم پر چاقو سے حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہو ا ہے ۔ پولیس نے چاقو کو بھی برآمد کرکے ضبط کیا ۔
دریں اثنا سری نگر پولیس نے اس ضمن میں۸۹کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔
بتادیں کہ سری نگر میں پچھلے کچھ ماہ کے دوران چاقو اور چھرا زنی کے متعدد واقعات رونما ہوئے ، گر چہ ضلعی انتظامیہ نے چاقو کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کی لیکن اس کے باوجود بھی چھرا زنی کے واقعات مسلسل رونما ہو رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر میں بین ریاستی منشیات فروش گرفتار

Next Post

سرینگر کی عدالت نے گجراتی فراڈیا کی ضمانت منظور کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
کرن بھائی پٹیل:خود کو پی ایم او کا افسر ظاہر کرنے والا جعلساز عدالتی تحویل میں

سرینگر کی عدالت نے گجراتی فراڈیا کی ضمانت منظور کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.