منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں کشمیر میں جولائی کیلئے ہسپتال کی درجہ بندی جاری 

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-27
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//
جموں وکشمیر کے نیشنل ہیلتھ مشن نے اس برس جولائی کے لیے اسپتال مینجمنٹ سسٹم پر صحت عامہ سہولیات کی درجہ بندی جاری کردی ہے۔ جس میں گورنمنٹ ایسوسی ایٹیڈ اسپتالوں کے زمرے میں میڈیکل کالجوں میں پہلا درجہ نفسیاتی امراض اسپتال جموں نے حاصل کیا ہے۔
اس کے بعد کے درجے میں چھاتی کے اسپتال جموں، لل دید اسپتال سرینگر، جی ایم سی راجوری اور ایس ایم جی ایس اسپتال کو شامل کیا گیا ہے۔ اس زمرے میں سب سے نیچے گورنمنٹ ڈینٹل کالج جموں، نفسیاتی امراض اسپتال سرینگر، گورنمنٹ ڈینٹل کالج سرینگر، جی ایم سی ہندوارہ اور جموں سپر اسپیشلیٹی اسپتال رکھا گیا ہے۔
ادھر ضلع اسپتالوں کے زمرے میں پہلے نمبر پر بڈگام، شوپیاں، سانبہ، گاندربل اور ضلع اسپتال پلوامہ اور جے ایل ایم این ایم سرینگر کا نمبر آتا ہے۔
اس زمرے میں سب سے نیچے۵میں ایم سی سی ایچ اننت ناگ، ڈی ایچ بڈگام، ڈی ایچ بانڈی پورہ، ڈی ایچ کولگام اور گورنمنٹ اسپتال گاندھی نگر جموں شامل ہیں۔ کمیونٹی ہیلتھ سینٹروں کے زمرے میں پہلے نمبر پر کمیونٹی ہیلتھ سینٹر سیر نے حاصل کیا ہے۔ اس کے بعد کمیونٹی ہیلتھ سینٹر کرالگنڈ، کمیونٹی ہیلتھ سینٹر چوکی چورا اور کمیونٹی ہیلتھ سینٹر بسولی نے حاصل کیا ہے۔
اس زمرے میں سب سے نیچے کمیونٹی ہیلتھ سینٹر درہال، کمیونٹی ہیلتھ سینٹر تھانہ منڈی، کمیونٹی ہیلتھ سینٹر کالا کوٹ، کمیونٹی ہیلتھ سینٹر تریتھ اور رہامہ شامل ہیں۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈونلڈ ٹرمپ کی جیل میں لی گئی تصویر پر جوبائیڈن کا ردعمل

Next Post

محکمہ تعلیم نے لیکچرار کو معطل کردیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
دنیا کے دس بہترین اسکولوں میں بھارت کے ۵ اسکول بھی شامل

محکمہ تعلیم نے لیکچرار کو معطل کردیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.