ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے چندریان 3قمری مشن کی کامیابی پر آئی ایس آر او کو مبارک باد دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-24
in مقامی خبریں
A A
’ اِنتظامیہ یو ٹی کے ہر خطے کی جامع ‘مساوی اور متوازن ترقی کو یقینی بنانے کی پابند‘

Sinha

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سری نگر//
لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے چاندپر چندریان ۳کی کامیاب لینڈنگ کے لئے آئی ایس آر او ، ٹیم چندریان اور پوری خلائی سائنسدان کمیونٹی کو مُبارک باد دی ہے ۔
بھارت چاند پر سپیس کرافٹ اُتارنے والا چوتھا او رقطب جنوبی پر اُترنے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔
لیفٹیننٹ گورنر نے ایک ٹویٹ میں کہا،’’ ہندوستان چاند پر ہے، چندریان قمری مشن کی کامیابی کے لئے ٹیم آئی ایس آر او کو دِل کی گہرائیوں سے مُبارک باد دی۔ ہندوستان کے خلائی پروگرام کی ترقی میں اہم کامیابی اور اہم سنگ میل ہے‘‘۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سمندری طوفان ہیرلڈ :امریکی ریاست ٹیکساس کے جنوبی ساحلوں سے ٹکرا گیا

Next Post

جموں و کشمیر میں’ہوم سٹے‘ کی سہولیات سیاحوں کو ایک دور دراز علاقوں کی طرف راغب کررہی ہے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
جموں و کشمیر میں’ہوم سٹے‘ کی سہولیات سیاحوں کو ایک دور دراز علاقوں کی طرف راغب کررہی ہے

جموں و کشمیر میں’ہوم سٹے‘ کی سہولیات سیاحوں کو ایک دور دراز علاقوں کی طرف راغب کررہی ہے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.