ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پونچھ شاہراہ پر ٹرک کو حادثہ ڈرائیور لاپتہ، تلاش جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-22
in مقامی خبریں
A A
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

جموں//
جموں‘پونچھ شاہراہ پر نوشہرہ علاقے میں دوران شب اناج سے بھرا ایک ٹرک دریا میں گرنے سے ٹرک ڈرائیور لاپتہ ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ نوشہرہ میں جموں ‘ پونچھ شاہراہ پر اتوار اور پیر کی درمیانی شب اناج سے بھرا ایک ٹرک دریا میں گر گیا۔
ذرائع نے کہا کہ اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس اور فوج نے ریسکیو آپریشن شروع کر دیا۔ان کا کہنا تھا کہ آپریشن کے دوران تباہ شدہ ٹرک کو بر آمد کیا گیا جبکہ اس کا ڈرائیور ہنوز لاپتہ ہے ۔
ٹرک ڈرائیور کی شناخت سونو ساکن جھالندر پنجاب کے بطور ہوئی ہے ۔
پولیس ذرائع کے مطابق لاپتہ ڈرائیور کی تلاش کیلئے آپریشن جاری ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دفعہ ۳۷۰ کی بحالی:سپریم کورٹ ہی آخری امید:آزاد

Next Post

برکس اجلاس: ’جن پنگ سے مودی کی ملاقات کے بارے میں کچھ طے نہیں ہوا‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
برکس اجلاس: ’جن پنگ سے مودی کی ملاقات کے بارے میں کچھ طے نہیں ہوا‘

برکس اجلاس: ’جن پنگ سے مودی کی ملاقات کے بارے میں کچھ طے نہیں ہوا‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.