منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

’’اگلے سال واپس آؤں گا اگر‘…‘۲۰۲۴پرمودی کا بڑا تبصرہ

’میں نے۲۰۱۴میں تبدیلی لانے کا قوم سے وعدہ کیا تھا‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-16
in مقامی خبریں
A A
’’اگلے سال واپس آؤں گا اگر‘…‘۲۰۲۴پرمودی کا بڑا تبصرہ

PM interacting with participants of Independence Day celebrations at Red Fort, in New Delhi on August 15, 2023.

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

نئی دہلی//
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج دہلی کے لال قلعہ پر پرچم لہرایا، ہندوستان کے سامنے بڑے مواقع کی بات کی، اور سیاسی حریفوں کو آڑے ہاتھوں لیا۔ آخر میں انہوں نے کہا کہ اگر عوام کا آشیرواد ساتھ رہا تو وہ اگلے سال واپس آئیں گے۔
وزیر اعظم نے اپنی تقریر میں کہا’’تبدیلی کا وعدہ مجھے یہاں لے آیا، میری کارکردگی مجھے ایک بار پھر یہاں لے آئی۔ آنے والے پانچ سال بے مثال ترقی کے ہیں اور ۲۰۴۷ تک ہندوستان کے ایک ترقی یافتہ ملک کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کا ایک سنہری لمحہ ہے‘‘۔
مودی نے ۲۰۲۴ کے لوک سبھا انتخابات سے پہلے اپنے آخری یوم آزادی کے خطاب میں کہا ’’اگلے سال، اسی لال قلعے سے ۱۵؍اگست کو میں قوم کی طرف سے حاصل کی گئی ترقی کی فہرست دوں گا اور آپ کی طاقت، آپ کے عزم اور آپ کی کامیابی کیلئے زیادہ اعتماد کے ساتھ گانا گاؤں گا۔‘‘
عام انتخابات اگلے سال اپریل سے مئی میں ہوں گے۔
مودی نے کہا کہ انہوں نے۲۰۱۴میں تبدیلی لانے کا قوم سے وعدہ کیا تھا۔
وزیر اعظم نے کہا’’آپ نے مجھ پر اپنا اعتماد ظاہر کیا۔ میں نے آپ کے مجھ پر کیے گئے اعتماد کو پورا کرنے کی کوشش کی۔ میں نے جو وعدے کیے ہیں ان سے مجھے پچھلے پانچ سالوں میں اعتماد حاصل ہوا ہے۔ میں نے آپ سے اصلاحات، کارکردگی اور تبدیلی کے ذریعے تبدیلی لانے کا وعدہ کیا تھا۔ میں نے اس کیلئے سخت محنت کی ہے۔ قوم اور میں نے فخر کے ساتھ کام کیا ہے۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یوم آزادی:ہندوپاک افواج کے درمیان مٹھائیاں تقسیم

Next Post

بجبہاڑہ میں سڑک حادثہ، موٹر سائیکل سوار ہلاک‘دو دیگر زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

بجبہاڑہ میں سڑک حادثہ، موٹر سائیکل سوار ہلاک‘دو دیگر زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.