ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ویرات کوہلی کی انسٹاگرام سے پیسے کمانے کی تردید

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-13
in کھیل
A A
وراٹ کوہلی پر ہوں گی سب کی نظریں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

نئی دہلی//
بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام سے پیسے کمانے کے حوالے سے گردش کرتی خبروں کی تردید کر دی۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز غیر ملکی میڈیا رپورٹ میں ’ہاپر انسٹاگرام ریج‘ کی فہرست شائع کی گئی تھی جس میں رواں سال سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام کے ذریعے سب سے زیادہ پیسے کمانے والوں کے نام شامل تھے۔
اس فہرست میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سب سے زیادہ پیسے کما رہے ہیں جبکہ اس فہرست میں بھارت سے بھی دو معروف شخصیات ویرات کوہلی کو 14ویں اور پریانکا چوپڑا کو 29ویں نمبر پر رکھا گیا تھا۔
تاہم اب سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابق ٹوئٹر) پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے بھارتی کرکٹر نے انسٹاگرام سے پیسے کمانے سے متعلق خبروں کو غلط قرار دے دیا۔
انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ’اگرچہ میں زندگی میں جو کچھ بھی حاصل کر چکا ہوں اس کا میں شکر گزار اور مقروض ہوں لیکن سوشل میڈیا پر میری کمائی کے بارے میں جو خبریں گردش کر رہی ہیں وہ درست نہیں ہیں‘۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسپورٹس ڈپلومیسی سے بہتر کوئی چیز نہیں:شاہد آفریدی

Next Post

شکیب ایشیا کپ، ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش کی کپتانی کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
شکیب، نجم الحسن سے بند کیمرے میں ملاقات کے بعد جنوبی افریقہ جانے کو تیار

شکیب ایشیا کپ، ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش کی کپتانی کریں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.