جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

اے اے پی کے کئی سابق عہدیدار شیوسینا میں شامل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-11
in قومی خبریں
A A
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

نئی دہلی// راجدھانی دہلی میں حکمراں عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے کئی بانی ارکان اور سابق عہدیداروں نے آج مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شندڈے کی قیادت والی شیو سینا میں شمولیت اختیار کر لی۔
شیو سینا میں شامل ہونے والوں میں بوانا سے سابق ایم ایل اے امیدوار اور اے اے پی کے بانی رکن ایڈوکیٹ منوج دھریان اور کوآرڈینیٹر اور پبلک گریونس مانیٹرنگ سسٹم (پی جی ایم ایس سیل) کے مشیر ادھم سنگھ اور اے اے پی کے سابق ضلع سکریٹری اور پی جی ایم ایس سیل کے سابق رکن یشپال شامل ہیں۔
ان تمام لوگوں نے شیوسینا کے ممتاز لیڈر آنندراؤ اڈسول، دہلی اور گوا کے چیف کوآرڈینیٹر انشومن جوشی اور دہلی کے انچارج کرنل دیویندر سہراوت کی موجودگی میں شیوسینا کی رکنیت حاصل کی۔
دہلی کے عوام کی فلاح و بہبود اور جامع ترقی کو ترجیح دینے پر شیو سینا کی قیادت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے عام آدمی پارٹی کے سابق قائدین نے اجتماعی طور پر حکمراں پارٹی کی جانب سے تقرریوں، عطیات اور دیگر مبینہ بے ضابطگیوں کے سلسلے میں بڑے پیمانے پر بدعنوانی اور غلط کاموں کو بے نقاب کرنے کو کہا۔
اس موقع پر بات کرتے ہوئے مسٹر اڈسل نے کہاکہ "دہلی کے تجربہ کار رہنما اب ہماری پارٹی میں شامل ہو رہے ہیں اور یہ سیاسی منظر نامے کا ایک اہم لمحہ ہے ۔ وہ ان حکمت عملیوں کے بارے میں بصیرت فراہم کریں گے جو ہمارے آگے کے راستے کو تشکیل دیں گی۔”
مسٹر جوشی نے کہا کہ شیو سینا بدعنوانی کے خلاف لڑے گی اور حکمراں پارٹی کے تمام غلط کاموں کو بے نقاب کرے گی۔ ستمبر کے آخر تک پارٹی جلد ہی تمام اسمبلی حلقوں میں پہنچ کر عوام کے اہم مسائل کی نشاندہی کرے گی۔ جو لوگ پہلے اور آج شیوسینا میں شامل ہوئے ہیں وہ صلاحیت اور اثر و رسوخ کے حامل لیڈر ہیں۔ ان کی فعال شرکت اور نچلی سطح کے تجربات سے ہم دہلی کے لیے صحیح حکمت عملی تیار کرنے میں کامیاب ہوں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ریئل اسٹیٹ کے لیے پالیسی ریٹ کو تبدیل نہ کرنا ایک اہم قدم

Next Post

کرناہ میں ڈیوٹی سے غیر حاضری پر۳؍ اساتذہ معطل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
رشوت لینے کا الزام :ایس ایچ او نشاط معطل

کرناہ میں ڈیوٹی سے غیر حاضری پر۳؍ اساتذہ معطل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.