منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سانبہ اور راجوری میں دو افراد پی ایس اے کے تحت گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-27
in مقامی خبریں
A A
بانڈی پورہ میںسینئر علیحدگی پسند لیڈر سمیت ۱۱پر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

جموں//
جموںکشمیر کے راجوری اور سانبہ اضلاع میں دو افراد پر پبلک سیفٹی ایکٹ(پی ایس اے) عائد کرکے جیل منتقل کیا گیا۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ راجوری کے مراد پور کے رہنے والے محمد شکیل اور سانبہ کے بلوندر سنگھ عرف گور و جٹ جو گزشتہ کئی سالوں سے مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث پائے گئے ہیں پر پی ایس اے کے تحت کیس درج کرکے جیل منتقل کیا گیا۔
ترجمان نے بتایا کہ متعلقہ ضلعی ترقیاتی کمشنروں کی جانب سے سفارشات کے بعد دونوں ملزمان پر پی ایس اے عائد کیا گیا۔
ان کا مزید کہنا ہے کہ شکیل مویشی اسملنگ کے متعدد معاملات میں ملوث پایا گیا ہے جبکہ سنگھ قتل کی کوشش، فائرنگ، ہیروئن اسمگلنگ سے متعلق کئی مقدمات میں ملزم تھا ۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ دونوں امن وسکون کے لئے سنگین خطرہ تھے لہذا ان پر پی ایس اے عائد کرنا ناگزیر بن گیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۳ دہائیوں کے بعد۸ویں محرم کے جلوس کو روایتی راستوں سے گزرنے کی اجازت

Next Post

بانڈی پورہ اور اننت ناگ میں ملی ٹینٹ معاونین گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
بانڈی پورہ اور اننت ناگ میں ملی ٹینٹ معاونین گرفتار

بانڈی پورہ اور اننت ناگ میں ملی ٹینٹ معاونین گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.