جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کرائم برانچ کشمیر کی۲بینک عہدیداروں کیخلاف چارج شیٹ دائر 

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-20
in مقامی خبریں
A A
حج کے خواہشمندوں کے ساتھ دھوکہ دہی‘ دو افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

سرینگر//
کرائم برانچ کشمیر (سی بی کے ) نے بارہمولہ سنٹرل کواپریٹیو بینک کے دو عہدیداروں کے خلاف مبینہ طور پر عوامی رقم کا غلط استعمال اور غبن کرنے کے معاملے میں چارج شیٹ داخل کی ہے ۔
سی بی کے نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کرائم برانچ کشمیر کی اقتصادی جرائم ونگ کشمیر نے۲۰۱۶کے ایک ایف آئی آر میں عبدالرزاق وانی (اس وقت کے برانچ منیجر بی سی سی بی حاجن) اور غلام احمد شاہ (اس وقت کے کلرک بی سی سی بی حاجن) کے خلاف آر پی سی کے دفعات۴۶۸/۴۷۱ /۴۰۹/۱۲۰بی؍اور۲۰۱مبینہ ملوث ہونے پر چیف جوڈیشل مجسٹریٹ بانڈی پورہ کی عدالت میں چارج شیٹ داخل کی۔
بیان میں کہا گیا’’کواپریٹیو سوسائٹیز جموں و کشمیر کے رجسٹرار سے ایک مواصلت موصول ہوئی جس میں الزام لگایا گیا کہ بارہمولہ سنٹرل کواپریٹیو بینک لمیٹڈ کے کچھ افسروں اور عہدیداروں نے بے ایمانی اور دھوکہ دہی کے ساتھ مختلف بینک شاخوں سے بھاری عوامی رقم کو غبن کیا ہے ‘‘۔
بیان کے مطابق اس پر سال۲۰۱۶میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئی۔
سی بی کے بیان میں کہا گیا’’تحقیقات کے دوران یہ بات سامنے آگئی کہ عبدالرزاق وانی نے اپنے کلرک غلام احمد شاہ کے ساتھ مل کر مجرمانہ سازش کی جس کے نتیجے میں بینک ملازموں نے ڈیپازٹرز کو دھوکہ دیا، مالیاتی دستاویزات اور دیگر ریکارڈ میں جعلسازی کی اور بھاری عوامی رقم کو غبن کیا‘‘۔
بیان کے مطابق تفتیش کے دوران مجرمانہ سازش ثابت ہوئی ہے جو آر پی سی کے دفعات ۴۶۸/۴۷۱ /۴۰۹/۱۲۰بی؍اور۲۰۱کے تحت قابل سزا جرم ہے ۔
بیان میں کہا گیا کہ اس سلسلے میں عدالت میں چارج شیٹ (چالان) داخل کی گئی۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر اور جموں میں موسلا دھار بارشیں‘عام زندگی متاثر

Next Post

بادام واری علاقے میں تیندوے کی تلاش جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
بادام واری، قلعہ ہاری پربت میں تیندوے کی موجودگی سے لوگوں میں خوف وہراس، پولیس نے ایڈوائزری جاری کی

بادام واری علاقے میں تیندوے کی تلاش جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.