لسبن//پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اسلامی طرز اپنا کر مسلمان مداحوں کے دل جیت لیے۔
پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے تربیتی کیمپ آمد پر مداحوں کو ’سلام و علیکم‘ کہا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
رونالڈو کے مداحوں کی جانب سے ویڈیو کو پسند کیا جارہا ہے اور تعریفی کمنٹس بھی کیے جارہے ہیں۔