منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں بیس کیمپ سے یاتریوں کی کشمیر روانگی بدستورمعطل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-12
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

جموں//
سرینگر‘جموں قومی شاہراہ بند رہنے کی وجہ سے شری امر ناتھ جی یاترا کیلئے یاتریوں کے جموں کے بھگوتی نگر بیس کیمپ سے کشمیر روانہ ہونے کا سلسلہ منگل کو چوتھے روز بھی معطل رہا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ قومی شاہراہ بند رہنے کی وجہ سے منگل کو بھی یاتریوں کو بھگوتی نگر بیس کیمپ سے کشمیر روانہ ہونے کی اجازت نہیں ہے ۔
ذرائع نے کہا کہ یاتریوں کے کسی بھی جھتے کو کشمیر روانہ ہونے کی اجازت نہیں ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ بھگوتی نگر بیس کیمپ پر قریب۷ہزار یاتری جبکہ ضلع رام بن کے چندر کوٹ میں زائد از۵ہزار یاتری درماندہ ہیں۔
انتظامیہ درماندہ یاتریوں کو سہولیات بہم پہنچانے کیلئے تمام تر اقدام کر رہی ہے ۔
دریں اثنا کشمیر میں قائم ننون پہلگام بیس کیمپ اور بالتل بیس کیمپ سے یاترا جاری ہے ۔
سرکاری ذرائع کے مطابق پہلے دس دنوں کے دوران زائد از ایک لاکھ یاتریوں نے پوتر گھپا کا درشن کیا ہے جو ایک ریکارڈ ہے ۔
۶۲دنوں پر محیط یہ سالانہ یاترا۳۱؍اگست کو اختتام پذیر ہوگی۔
جموں و کشمیر انتظامیہ اور شری امرناتھ شرائن بورڈ نے یاترا کے لئے فقید المثال انتظامات کئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حجاج کے رشتہ دار ڈی سی آفس سے پاس حاصل کریں

Next Post

ٹرین کی زد میں آکر غیر مقامی شخص ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
۲۰۲۳کے آخر تک کشمیر کو ریلوے لنک کے ذریعے ملک کے باقی حصوں سے جوڑ دیا جائے گا

ٹرین کی زد میں آکر غیر مقامی شخص ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.