منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

مغربی بنگال کے گورنر نے امت شاہ سے ملاقات کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-11
in کھیل
A A
دہلی میں کشمیر پر ایک اور اجلاس ہوگا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

نئی دہلی// مغربی بنگال میں پنچایتی انتخابات میں بڑے پیمانے پر تشدد کی خبروں کے درمیان گورنر سی وی آنند نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی۔
مسٹر بوس پیر کی شام مسٹر شاہ سے ملاقات کے لئے وزارت داخلہ پہنچے ۔
ذرائع کے مطابق مسٹر بوس نے مسٹر شاہ کو مغربی بنگال میں پنچایت انتخابات کے دوران تشدد کے واقعات کے بارے میں اپنی رپورٹ سے آگاہ کیا۔ مسٹر بوس نے خود الیکشن کے دوران کئی پولنگ بوتھوں کا دورہ کرکے صورتحال کا جائزہ لیا۔
ملاقات کے بعد میڈیا سے مختصر گفتگو میں انہوں نے صرف اتنا کہا کہ آنے والے دنوں میں سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ صبح اندھیرے کے بعد ہی ہوتی ہے ۔
قابل ذکر ہے کہ مغربی بنگال میں پنچایتی انتخابات کے دوران بڑے پیمانے پر تشدد ہوا جس میں 15 سے زیادہ لوگوں کی جانیں گئیں۔
مغربی بنگال میں تین سطحی پنچایتی انتخابات کے لیے ہفتہ کو ووٹنگ ہوئی۔ کئی پولنگ اسٹیشنوں پر بے ضابطگیوں کی اطلاعات کے بعد وہاں دوبارہ پولنگ ہوئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جی ۔ 20: ثقافت کو صحت مند ترقی اور ہم آہنگی کا محرک بنانے کا ہندوستان کا مطالبہ

Next Post

سپریم کورٹ: مشیروں کی تقرری، آرڈیننس کو چیلنج کرنے پر مرکز کو نوٹس، عبوری راحت پر 17 تاریخ کو سماعت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج

سپریم کورٹ: مشیروں کی تقرری، آرڈیننس کو چیلنج کرنے پر مرکز کو نوٹس، عبوری راحت پر 17 تاریخ کو سماعت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.