منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سپریم کورٹ میںجموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کی درخواست پر سماعت ملتوی

عدالت عظمیٰ نے کہا کہ پہلے وہ دیکھے گی کہ آرٹیکل ۳۷۰سے متعلق کیس میں کیا ہوتا ہے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-07
in مقامی خبریں
A A
سپریم کورٹ کا حکم، گیانواپی کی سیکورٹی سے متعلق عبوری حکم برقرار رہے گا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//(ویب ڈیسک)
سپریم کورٹ نے جمعرات کو ایک عرضی پر سماعت ملتوی کر دی، جس میں جموں و کشمیر کے مرکز کے زیر انتظام علاقے کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کرانے کی ہدایت مانگی گئی تھی۔
سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ دفعہ ۳۷۰سے متعلق معاملہ پہلے ہی زیر سماعت ہے‘ جس پر ۱۱ جولائی کو سماعت ہونی ہے۔
چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی میں اور جسٹس پی ایس نرسمہا اور منوج مشرا پر مشتمل بنچ نے کہا کہ دفعہ ۳۷۰سے متعلق معاملہ ۱۱جولائی کو ہدایات کیلئے درج ہے۔ اس کے بعد ہی وہ اس درخواست پر سماعت کریں گے۔
عدالت نے کہا کہ وہ دیکھیں کہ آرٹیکل ۳۷۰سے متعلق کیس میں کیا ہوتا ہے۔ اس کے بعد ہم جموں و کشمیر کے مرکز کے زیر انتظام علاقے میں انتخابات کا مطالبہ کرنے والی عرضی دیکھیں گے۔ تاہم درخواست گزار کے وکیل نے اصرار کیا کہ یہ ایک الگ مسئلہ ہے۔ لیکن عدالت نے اس سے اتفاق نہیں کیا۔ سپریم کورٹ کی بنچ نے کہا کہ یہ معاملات آپس میں ملتے جلتے ہیں۔
عدالت نے عرضی گزار کو یہ بھی مشورہ دیا کہ وہ ایک کاپی مرکز کو دے تاکہ طریقہ کار کے مسائل سے بچا جا سکے۔عدالت منجو سنگھ سمیت جے کے پینتھرس پارٹی کے لیڈروں کی طرف سے دائر درخواست کی سماعت کر رہی تھی۔
ایڈوکیٹ رضوان احمد کے توسط سے دائر درخواست میں ای سی آئی کو مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں بغیر کسی تاخیر کے اسمبلی انتخابات کرانے کی ہدایت دینے کی مانگ کی گئی ہے۔
عرضی گزاروں نے کہا کہ انتخابات میں تاخیر کرکے جموں و کشمیر کے لوگوں کو منتخب نمائندوں کے حق سے محروم کردیا گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جمو ں کشمیر میں امسال اب تک ۷۲ ملی ٹنٹ ہلاک

Next Post

بارہمولہ : لڑکی کو ہراساں کرنے کے الزام میں ۲؍افراد گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس

بارہمولہ : لڑکی کو ہراساں کرنے کے الزام میں ۲؍افراد گرفتار:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.