جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

راجوری کے تھنہ منڈی میں سڑک حادثہ، 3 خواتین سمیت 4 ہلاک‘ 8 زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-05
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

جموں/۵جولائی

جموں کشمیر کے ضلع تھنہ منڈی علاقے میں منگل اور بدھ کی درمیانی شب ایک بھیانک سڑک حادثے میں 3 خواتین سمیت 4 افراد از جان جبکہ 8 دیگر زخمی ہوگئے ۔

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

ذرائع نے بتایا کہ راجوری کے تھنہ منڈی [؟] بھنگائی روڈ پر منگل اور بدھ کی درمیانی شب ایک ایکو گاڑی جس میں 12 افراد سوار تھے ، گہری کھائی میں جا گری۔

ذرائع نے کہا کہ اس حادثے میں 3 مسافروں کی بر سر موقع ہی موت واقع ہوگئی جبکہ ایک مسافر سب ضلع ہسپتال تھنہ منڈی میں زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ گیا۔

ذرائع کے مطابق متوفین کی شناخت 55 سالہ شمیم اختر زوجہ منیر حسین، 35 سالہ روبینہ کوثر زوجہ پرویز احمد، 38 سالہ زرینہ بیگم زوجہ محمد اعظم اور 38 سالہ محمد یونس ولد محمد صادق ساکنان بھنگائی کے بطور ہوئی ہے ۔

زخمیوں کی شناخت 40 سالہ شاہین بیگم زوجہ محمد صادق، 35 سالہ زیتون بیگم زوجہ فاروق احمد، 45 سالہ شاہین بیگم زوجہ حکیم الدین، 50 سالہ بیگم جان زوجہ فضل حسین، 60 سالہ فاطمہ بیگم زوجہ محمد مکھنا، 35 سالہ ثریا بیگم زوجہ محمد قاسم، 40 سالہ کلثوم بیگم زوجہ برکت حسین اور 60 سالہ محمد قاسم ولد غلام حسین ساکنان بھنگائی کے بطور ہوئی ہے ۔

انہوں نے بتایا کہ زخمیوں کو گورنمنٹ میڈیکل کالج ایسو سیٹڈ ہسپتال راجوری منتقل کیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’دہشت گردی پر دہرا معیار نہیں ہو نا چاہئے ‘

Next Post

کووڈ کے بعد ذہنی امراض اور منشیات کی لت جیسے معاملات میں اضافہ ہوا ہے:ایل جی سنہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
’ اِنتظامیہ یو ٹی کے ہر خطے کی جامع ‘مساوی اور متوازن ترقی کو یقینی بنانے کی پابند‘

کووڈ کے بعد ذہنی امراض اور منشیات کی لت جیسے معاملات میں اضافہ ہوا ہے:ایل جی سنہا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.