جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سمپت پرکاش کی آخری رسومات ادا کی گئیں

آخری سفر میں مقامی مسلمان اور سکھ پیش پیش رہے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-03
in اہم ترین
A A
سمپت پرکاش کی آخری رسومات ادا کی گئیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

سرینگر/ؔ
معروف بزرگ ٹریڈ یونین لیڈر اور کشمیری پنڈت‘ سمپت پرکاش کی اتوار کے روز آخری رسومات ادا کی گئیں جس میں مقامی مسلمانوں اور سکھوں کی ایک بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔
مختلف سیاسی تنظیموں کے نمائندوں، سیول سوسائٹیز اور مقامی مسلمانوں نے سمپت پرکاش کی آخری رسومات میں شرکت کی اورا نہیں شاندار الفاظ میں خراج عقیدت ادا کیا۔
بتادیں کہ ہفتے کی شام کو سمپت پرکاش حرکت قلب بند ہونے سے فوت ہوئے ۔
سی پی آئی ایم کے ریاستی سیکریٹری یوسف تاریگامی سمیت مختلف سیاسی ، سماجی اور مذہبی تنظیموں کے عہدیداروں نے سمپت پرکاش کی آخری رسومات میں شرکت کی ۔
اس موقع پر سیاسی تنظیموں کے نمائندوں نے نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران بتایا کہ سمپت پرکاش نے ہمیشہ کشمیری مسلمانوں کی بات کی ۔انہوں نے کہاکہ ہر فورم پر آنجہانی سمپت پرکاش نے کشمیریوں کی بات کی جبکہ بھائی چارے ، اخوت اور برادری کو مضبوط کرنے کی خاطر ہمیشہ اپنے آپ کو وقف رکھا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ سمپت پرکاش کے چلے جانے سے جو خلا پیدا ہوا اس کو پر کرنا مشکل ہی نہیں ناممکن بھی ہے ۔
آنجہانی کی بیوہ نے نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران بتایا کہ سمپت پرکاش گھر میں بھی کشمیری مسلمانوں کی بات کرتے تھے ۔انہوں نے کہاکہ گر چہ ہم جموں میں رہتے ہیں لیکن سمپت پرکاش نے کشمیر میں ہی رہنے کو ترجیح دی اور کھبی کھبار ہی وہ جموں آیا کرتے تھے ۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ سمپت پرکاش نے سماج کے کمزور طبقوں کو انصاف فراہم کرنے کی خاطر ہمیشہ اپنے آپ کو وقف رکھا ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں میں قتل کے الزام میں چھ گرفتار:پولیس

Next Post

وادی میں گرمی کا زور برقرار:آئندہ ۲۴ گھنٹوں میں گرمی کی شدت میں مزیداضافہ متوقع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
۸ء۳۴ ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں گرمی کا زور برابر جاری 

وادی میں گرمی کا زور برقرار:آئندہ ۲۴ گھنٹوں میں گرمی کی شدت میں مزیداضافہ متوقع

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.