جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پونچھـ:بھاٹہ دوڑیاں کے جنگلی علاقے میں ملی ٹینٹ مخالف آپریشن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-22
in مقامی خبریں
A A
راجوری حملے میں ہلاک شدگان فوجیوں کی تعداد ۵ ہوگئی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

جموں//
پونچھ ضلع کے بھاٹہ دوڑیاں علاقے میں سیکورٹی فورسز نے بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کیا ہے ۔
معلوم ہوا ہے کہ بھاٹہ دوڑیاں کے جنگلی علاقے میں دو مشتبہ افراد کی نقل وحمل کے بعد ملی ٹینٹ مخالف آپریشن شروع کیا گیا۔
اطلاعات کے مطابق پونچھ ضلع کے بھاٹہ دوڑیاں سرحدی علاقے میں سیکورٹی فورسز نے بدھ کے روز تلاشی آپریشن شروع کیا۔
ذرائع نے بتایا کہ چند مقامی لوگوں نے بھاٹہ دوڑیاں کے جنگلی علاقے میں دو مشتبہ افراد کو دیکھا اورفوری طور پر اس بارے میں سیکورٹی فورسز کو جانکاری فراہم کی چنانچہ سلامتی عملے نے علاقے کو محاصرے میں لے لیا۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ فوج نے ایک وسیع العریض علاقے کو محاصرے میں لے رکھا ہے ۔
بتادیں کہ۲۰؍اپریل کو بھاٹہ دوڑیاں کے جنگلی علاقے میں ملی ٹینٹوں نے فوج کی ایک گاڑی پر گھات لگا کر حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں پانچ فورسز اہلکار ہلاک ہوئے تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فلسطینی نوجوانوں کی یہودی بستی میں فائرنگ؛ 4 اسرائیلی ہلاک اور 4 زخمی

Next Post

حج۲۰۲۳ :اب تک ۱۳ لاکھ ۴۲ ہزار ۳۵۱ عازمین ارض مقدس پہنچ چکے ہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
انسانیت کی قدر اور احترام کرنا مسلمانوں پر لازم :خطبہ حج

حج۲۰۲۳ :اب تک ۱۳ لاکھ ۴۲ ہزار ۳۵۱ عازمین ارض مقدس پہنچ چکے ہیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.