پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ڈوڈہ میں کلہاڑی سے کئے گئے قتل کیس میں ملوث ملزم گرفتار:ایس ایس پی ڈوڈہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-17
in تازہ تریں
A A
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

جموں/۱۷جون
جموںکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں پولیس نے ایک قتل کیس کو صرف 4 گھنٹوں کے اندر ہی حل کرکے ملزم کو گرفتار کیا ہے ۔
ایس ایس پی ڈوڈہ عبدالقیوم نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے میڈیا کو بتایا کہ پولیس اسٹیشن گنڈوہ کو ایک اطلاع موصول ہوئی کہ جمعہ کی شام چار بجے گنڈوہ علاقے میں بھیراﺅ سنگھ نامی ایک شخص نے رام کرشن اور اس کی بیٹی پر کلہاڑی سے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں رام سنگھ کی بر سر موقع ہی موت واقع ہوئی جبکہ اس کی بیٹی زخمی ہوگئی۔
قیوم نے کہا کہ اطلاع موصول ہوتے ہی ایس ایچ او اور ایس ڈی پی او گنڈوہ جائے واردات پر پہنچ گئے اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے اپنی تحویل میں لے لیا اور زخمی خاتون انجو دیوی کو علاج و معالجے کے لئے ہسپتال منتقل کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ بعد ازاں ملزم کی تلاش کےلئے 10 ٹیمیں تشکیل دی گئیں جنہوں نے جنگل علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور اس دوران ایس ڈی پی او گنڈوہ کی سربراہی والی ٹیم نے ملزم کو حملہ کرنے کے لئے استعمال کئے جانے والے ہتھیار سمیت پکڑ لیا۔
ایس ایس پی نے کہا کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزم مزدوری کرتا تھا اور دو گرپوں کے درمیان تعمیراتی کام کے لئے استعمال کئے جانے والے پتھروں پر کوئی تنازعہ تھا۔
انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں مزید تحقیقات جاری ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں امن، ترقی اور خوشحالی بی جے پی کی دین ہے : اندرابی

Next Post

الیکشن … جتنے منہ اتنی باتیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

الیکشن … جتنے منہ اتنی باتیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.