جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پولیس کی لوگوں کو سی سی ٹی کیمرے نصب کرنے کی تاکید

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-15
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

سرینگر///
سرینگر پولیس نے لوگوں سے ایک بار پھر چوری کی وارداتوں سے بچنے کیلئے اپنے گھروں اور دکانوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کی تاکید کی ہے ۔
سری نگر پولیس نے بدھ کے روز ٹویٹ کرتے ہوئے کہا’’شہر میں گھروں اور دکانوں میں چوری کے واقعات ہو رہے ہیں اور ان گھروں یا دکانوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب نہیں ہوتے ہیں‘‘۔
پولیس کا ٹویٹ میں کہنا ہے کہ ان چوری کے واقعات میں سے کچھ کیسز کو حل کرکے مال مسروقہ بر آمد کیا گیا
پولیس ٹویٹ میں لوگوں، جو استطاعت رکھتے ہیں، کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ اپنے گھروں یا دکانوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کریں کیونکہ یہ کیسز کو حل کرنے کا سب سے بڑا ذریعہ ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجوری‘ پونچھ رینج میں نارکو ٹیرر ماڈیول کا پردہ فاش‘ بھاری مقدار میں اسلحہ، منشیات ضبط:سنگھ

Next Post

رنگ ساز کے طور کام کرنے والا پلوامہ کا نوجوان امتیازی نمبروں سے این ای ای ٹی میں کامیاب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
کولگام :امام کی جڑواں بیٹیوں نے این ای ای ٹی میں کامیابی حاصل کیں

رنگ ساز کے طور کام کرنے والا پلوامہ کا نوجوان امتیازی نمبروں سے این ای ای ٹی میں کامیاب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.