ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

کینیا میں فاقہ کشی سے مرنے والوں کی تعداد 300 سے متجاوز

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-15
in عالمی خبریں
A A
کینیا میں فاقہ کشی سے مرنے والوں کی تعداد 300 سے متجاوز
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

نیروبی///
کینیا کے فاقہ کشی سے مرنے والوں کی تعداد اس وقت 300 سے تجاوز کر گئی ہے جب حکام نے جنگل سے مزید لاشیں برآمد کیں۔
عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیا کی تاریخ میں فرقے سے جُڑے سانحات میں یہ اب تک بدترین سانحہ ہے جس میں بدترین سانحات میں سے ایک ہے گڈ نیوز انٹرنیشنل چرچ کے پادری پال میکنزی نے بھوک سے مرنے پر پیروکاروں کو جنت کا لالچ دیا۔
پال مکینزی نے اپنے پیروکاروں کو خود اور اپنے بچوں کو بھوکا مرنے کا حکم دیا تھا تاکہ وہ دنیا کے خاتمے سے پہلے جنت میں جا سکیں۔ ملک کے جنوب مشرق میں شکاہولا جنگل میں اجتماعی قبروں سے اولاً 19 لاشیں نکالے جانے کے بعد اب کل تعداد 303 ہوگئی ہے جبکہ 600 سے زائد افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔
سیکورٹی حکام نے مزید لاشوں کی خدشے کے تحت تلاشی کیلئے وسیع پیمانے پر علاقے کا احاطہ کرلیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بائڈن۔ اسٹالٹن برگ ملاقات، پوتن غلط فہمی کا شکار ہیں: بائڈن

Next Post

سویڈن نے ترکیہ کو دیے گئے تمام وعدوں کو پورا کر لیا ہے، امریکہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
’ہم روس کے سیاحتی ٹور کا منصوبہ نہیں بنا رہے‘وائٹ ہاؤس کا ماسکو کی پابندیوں کا تمسخر

سویڈن نے ترکیہ کو دیے گئے تمام وعدوں کو پورا کر لیا ہے، امریکہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.