ہفتہ, جولائی 5, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بائڈن۔ اسٹالٹن برگ ملاقات، پوتن غلط فہمی کا شکار ہیں: بائڈن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-15
in عالمی خبریں
A A
یوکرین میں امریکی فوج بھیجنے کا مطلب تیسری عالمی جنگ ہوگا،امریکی صدر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اپنی فضائی حدود کو بین الاقوامی پروازوں کیلئے کھول دی

جنگ بندی کی تجویز پر حماس کا فیصلہ آئندہ 24 گھنٹے میں معلوم ہوجائے گا: امریکی صدر

واشنگٹن/
امریکہ کے صدر جو بائڈن نے وائٹ ہاوس میں نیٹو کے سیکرٹری جنرل ژینز اسٹالٹن برگ کے ساتھ ملاقات کی ہے۔ملاقات اسٹالٹن برگ کے سرکاری دورہ امریکہ کے دوران  طے پائی ہے۔ مذاکرات میں بائڈن نے کہا ہے کہ "نیٹو اتحادیوں کے بارے میں روس کے صدر ولادی میر پوتن غلط فہمی کا شکار ہیں کیونکہ نیٹو اتحادی  اس وقت جتنے متحد ہیں اس کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی”۔بائڈن نے فن لینڈ کی نیٹو رکنیت کی یاد دہانی کروائی اور کہا ہے کہ ہمیں امید ہے  سویڈن بھی جلد ہی  رکنیت  حاصل کر لے گا۔انہوں نے کہا ہے کہ نیٹو اپنے تمام اتحادیوں کو اجتماعی دفاع کی یقین دہانی کرواتا ہے اور امریکہ نیٹو کی 5 ویں شق کے ساتھ  نہایت مصّمم شکل میں وابستہ ہے۔بائڈن نے، جنگ کے خلاف یورپ کی جدودجہد میں جاپان اور جنوبی کوریا جیسے انڈو۔پیسیفک ممالک کے کردار کو بھی سراہا ہے۔
اسٹالٹن برگ نے بھی، آج یوکرین کے لئے منظور کردہ امدادی پیکیج  پر، امریکہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔
یوکرین کے روس کے خلاف شروع کردہ جوابی حملوں پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ اس معاملے میں یوکرین کو واضح پیش رفت حاصل ہوئی ہے۔ یوکرینی  جس قدر زیادہ زمین آزاد کروائیں گے مذاکراتی میز پر ان کے ہاتھ اسی قدر مضبوط ہوں گے۔ لیکن اگر روس جنگ جیت گیا تو یہ جیت، اپنے مطالبات کو بزورِ بازو منوانے کے معاملے میں، دیگر بااختیار ممالک کی حوصلہ افزائی ثابت ہو گی۔
اسٹالٹن برگ نے کہا ہے کہ” ہم ،سویڈن کی بھی اتحاد میں مکمل رکنیت کے نہایت بے صبری سے منتظر ہیں”۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روس کے یوکرین پر میزائل حملے میں 6 افراد ہلاک؛ متعدد زخمی

Next Post

کینیا میں فاقہ کشی سے مرنے والوں کی تعداد 300 سے متجاوز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران نے اپنی فضائی حدود کو بین الاقوامی پروازوں کیلئے کھول دی

2025-07-05
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

جنگ بندی کی تجویز پر حماس کا فیصلہ آئندہ 24 گھنٹے میں معلوم ہوجائے گا: امریکی صدر

2025-07-05
روس نے جاپان کو ہمارز راکٹ فائر کرنے پر وارننگ دے دی
عالمی خبریں

روسی بحریہ کے ڈپٹی چیف مائیکل گوڈکوف یوکرینی حملے میں ہلاک

2025-07-05
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
عالمی خبریں

ایران میں 3 سال سے قید فرانسیسی جوڑے پر اسرائیل کیلئے جاسوسی کا الزام

2025-07-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ نے فیڈرل ریزرو کے چیئرمین سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا

2025-07-04
عالمی خبریں

حزب اللہ کا ہتھیار چھوڑنے سے انکار

2025-07-04
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے کی تیاری کرلی تھی، امریکا

2025-07-03
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایرانی صدر نے عالمی توانائی جوہری ادارے سے تعاون معطلی کا قانون نافذ کردیا، ایرانی سرکاری میڈیا

2025-07-03
Next Post
کینیا میں فاقہ کشی سے مرنے والوں کی تعداد 300 سے متجاوز

کینیا میں فاقہ کشی سے مرنے والوں کی تعداد 300 سے متجاوز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.