ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

اگلے سال مارچ تک جموں و کشمیر میں 129 صحت اور تندرستی کے مراکز کام کریں گے:سنہا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-02
in ٹاپ سٹوری
A A
’جموں کشمیر میں گزشتہ تین برسوں میں حالات کافی مستحکم ہو ئے ہیں‘

Sinha

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/۲جون

لیفٹیننٹ گورنر‘ منوج سنہا نے جمعہ کو کہا کہ حکومت جموں و کشمیر میں 24 مارچ تک 129 صحت اور فلاح و بہبود کے مراکز کو فعال کرنے کے لئے پوری طرح تیار ہے۔

کشمیر یونیورسٹی میں ایک افتتاحی تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے، سنہانے کہا کہ اگلے سال مارچ تک 129 صحت اور تندرستی کے مراکز کو آپریشنل کر دیا جائے گا۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ مرکزی اسپانسر شدہ اسکیم کے تحت 17 نئی آیوش ڈسپنسریوں کو فعال بنایا گیا ہے اور جاری مالی سال سے مزید 17 ڈسپنسریوں کو فعال بنایا جائے گا۔

متعلقہ

پاکستان نے بھارت کو نشانہ بنانے کےلئے 300 سے 400 ترک ڈرون استعمال کیے : حکومت

پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے :وزیر اعلیٰ

ایل جی کاکہنا تھا”جموں اور کشمیر کے پانچ اضلاع بشمول کولگام، کٹھوعہ، کپواڑہ،کشتواڑ اور سانبہ میں، ہم 50 بستروں پر مشتمل انٹیگریٹڈ آیوش ہسپتال قائم کر رہے ہیں۔ 2020 سے COVID-19 کے پھیلنے کے بعد، جموں و کشمیر کی کم از کم نصف آبادی نے انہیں آیوش امیونٹی بوسٹر اور معاون ادویات دی گئی ہیں۔“

کشمیر یونیورسٹی میں حالیہ’وائی ٹونٹی‘ Y20 ایونٹ میٹنگز کے بارے میں بات کرتے ہوئے، سنہا نے کہا کہ ”ایک طویل عرصے کے بعد یا میں کہہ سکتا ہوں کہ پہلی بار، کشمیر یونیورسٹی کو بین الاقوامی ایونٹ منعقد کرنے کا موقع ملا ہے جس میں کشمیر کے لوگوں نے بھر پور حصہ لیا“۔

ایل جی نے کہا کہ ’وائی ٹونٹی‘ ایک شاندار کامیابی تھی اور یہ نہ صرف ہندوستان بلکہ دوسرے ممالک میں بھی شہر کا چرچا بن گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح یہ ٹورازم ورکنگ گروپ کی میٹنگ تھی اور مرکزی تقریب گوا میں ہوگی۔

سنہا نے اس عظیم الشان تقریب کو کامیاب بنانے کے لیے گراو¿نڈ تیار کرنے پر کے یو کے وائس چانسلر، اس کی فیکلٹی اور طلبہ کو بھی سراہا۔ سنہا نے کہا”کل بھارت میں دودھ کا عالمی دن منایا گیا۔ آپ کو یہ جان کر خوشی ہو گی کہ حکومت ہند نے اسے سری نگر میں شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے“۔

ایل جی نے بتایا کہ 16 ریاستوں کے وزراءکشمیر میں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ جب بھی ہم یہاں اتنی بڑی تقریبات کا انعقاد کرتے ہیں تو لوگوں کو حکومت پر زیادہ اعتماد اور بھروسہ محسوس ہوتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

Next Post

شہر خستہ کے کتوں کی محسن کی آمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا
تازہ تریں

پاکستان نے بھارت کو نشانہ بنانے کےلئے 300 سے 400 ترک ڈرون استعمال کیے : حکومت

2025-05-09
پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے :وزیر اعلیٰ
تازہ تریں

پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے :وزیر اعلیٰ

2025-05-09
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
تازہ تریں

ہند پاک کشیدگی :امریکہ مداخلت نہیں کرے گا :وینس

2025-05-09
’یاد رکھیں، پہلگام حملہ اصل کشیدگی ہے‘: بھارت کا پاکستان کو پیغام
تازہ تریں

’یاد رکھیں، پہلگام حملہ اصل کشیدگی ہے‘: بھارت کا پاکستان کو پیغام

2025-05-08
پہلگام دہشت گردانہ حملے کا جلد سخت جواب دیا جائے‘وزیر دفاع کی وارننگ
تازہ تریں

آپریشن سندور:حملوں میں ۱۰۰ سے زیادہ دہشت گرد ہلاک ہو ئے :حکومت

2025-05-08
آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے
تازہ تریں

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے

2025-05-07
ملک کا پانی اب صرف ملک کے کام آئے گا :وزیر اعظم مودی
تازہ تریں

ملک کا پانی اب صرف ملک کے کام آئے گا :وزیر اعظم مودی

2025-05-06
وقف ترمیمی قانون نے جموں کشمیر کے عوام کی اکثریت کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے: عمر عبداللہ
تازہ تریں

پہلگام قصورواروں کو پکڑنے کے دوران تھوڑا خبر دار رہنے کی ضرورت:وزیر اعلیٰ

2025-05-06
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

شہر خستہ کے کتوں کی محسن کی آمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.