اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

الیکشن نہیں ہوئے تو ریسلنگ فیڈریشن معطل ہو سکتا ہے- یو ڈبلیو ڈبلیو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-01
in کھیل
A A
الیکشن نہیں ہوئے تو ریسلنگ فیڈریشن معطل ہو سکتا ہے- یو ڈبلیو ڈبلیو
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

لوزان// ریسلنگ کی عالمی گورننگ باڈی یونائیٹڈ ورلڈ ریسلنگ (یو ڈبلیو ڈبلیو) نے 28 مئی کو ایک احتجاجی مارچ کے دوران ممتاز ہندوستانی پہلوانوں کو حراست میں لئے جانے کی مذمت کرتے ہوئے منگل کو وارننگ دی کہ اگرمقررہ وقت پرفیڈریشن آف انڈیا (ڈبلیو ایف آئی) کے زیر التواء الیکشن نہیں ہوئے تو وہ اسے معطل کر سکتا ہے۔
یو ڈبلیو ڈبلیو سخت الفاظ میں جاری ایک بیان میں کہا کہ وہ ڈبلیو ایف آئی کے صدر برج بھوشن شرن سنگھ کی طرف سے طاقت کے غلط استعمال اور جنسی ہراسانی پر پہلوانوں کے احتجاج سے متعلق صورتحال کو "بڑی تشویش” کے ساتھ دیکھ رہا تھا۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ ’’ان آخری دنوں کے واقعات اور بھی زیادہ تشویشناک ہیں کہ پولیس نے احتجاجی مارچ شروع کرنے پر پہلوانوں کو گرفتار کیا اور انہیں عارضی طور پر حراست میں لیا گیا۔‘‘ یو ڈبلیو ڈبلیو پہلوانوں کے ساتھ بدسلوکی اور ان کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتاہے۔ وہ اب تک کی تحقیقات کے نتائج نہ آنے پر مایوسی کا اظہار کرتا ہے۔ یوڈبلیو ڈبلیومتعلقہ حکام پر زور دیتا ہے کہ وہ الزامات کی مکمل اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کریں۔
گورننگ باڈی نے کہا کہ یہ پہلوانوں سے "ان کی حیثیت اور حفاظت کے بارے میں پوچھ گچھ کرنے اور ان کے خدشات کے منصفانہ اور انصاف پر مبنی حل کے لیے ہماری حمایت کی دوبارہ تصدیق کرنے کے لئے ملے گا۔
قابل ذکر ہے کہ یو ڈبلیو ڈبلیو نے اس سال کے شروع میں اس تنازعہ کی وجہ سے ایشین چیمپئن شپ کو دہلی سے استانہ منتقل کر دیا تھا۔ گورننگ باڈی نے کہا کہ وہ ڈبلیو ایف آئی کے انتخابات کے بارے میں انڈین اولمپک ایسوسی ایشن (آئی اواے) اور ریسلنگ فیڈریشن کی ایڈہاک کمیٹی سے معلومات طلب کرے گا۔
بیان میں کہا گیا ہے، ’’اس انتخابی اجلاس کے انعقاد کے لیے ابتدائی طور پر 45 دنوں کی مقررہ مدت کا احترام کیا جائے گا۔ ایسا کرنے میں ناکامی کے نتیجے میں یو ڈبلیو ڈبلیو فیڈریشن کو معطل کر سکتا ہے جس سے کھلاڑیوں کو (بین الاقوامی مقابلوں میں) غیر جانبدار پرچم کے تحت مقابلہ کرنے کے لئے مجبور ہونا پڑ سکتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نوجوت سنگھ سدھو نے جیل سے رہائی کے بعد اہلیہ کی خواہش پوری کردی

Next Post

پنچایت انتخابات سے قبل وزیر اعظم۔امت شاہ اور نڈا بنگال کا دورہ کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
کھیل

مہدی حسن میراز ایمیزون واریئرز سے جڑنے کے بعد سی پی ایل میں ڈیبیو کے لیے تیار

2026-09-13
کھیل

ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم کی نظریں ایشین گیمز کے طلائی تمغے اور لاس اینجلس اولمپکس کے ٹکٹ پر مرکوز

2026-09-13
کھیل

افغانستان متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گا، تینوں فارمیٹس میں کھیلے جائیں گے میچ

2026-09-13
کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
Next Post
وزیر داخلہ کا دورہ شروع

پنچایت انتخابات سے قبل وزیر اعظم۔امت شاہ اور نڈا بنگال کا دورہ کریں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.