جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

منی پور معاملے پر کانگریس لیڈروں کی صدر سے ملاقات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-31
in قومی خبریں
A A
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

نئی دہلی// کانگریس صدر ملک ارجن کھڑگے کی قیادت میں کانگریس کے ایک وفد نے منگل کو صدر دروپدی مرمو سے ملاقات کی اور انہیں منی پور کی صورتحال سے آگاہ کیا۔
کانگریس کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے انچارج جے رام رمیش نے آج یہاں یہ اطلاع دی۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس صدر کی قیادت میں پارٹی کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے منی پور کی صورتحال کے تعلق سے آج صدر سے ملاقات کی اور ریاست میں جاری تشدد کے تعلق سے انہیں ایک میمورنڈم پیش کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ منی پور 22 سال پہلے بھی جل رہا تھا۔ اٹل جی تب وزیر اعظم تھے ۔ آج پھر منی پور جل رہا ہے اور اب وزیر اعظم نریندر مودی ہیں۔ اس کی وجہ بی جے پی کی تقسیم اور پولرائزنگ سیاست ہے ۔ منی پور جل رہا تھا لیکن وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کرناٹک انتخابات میں مصروف تھے ۔
مسٹر کھڑگے نے کہا، "ہمارے لوگوں کی حفاظت حکومت کی اولین ذمہ داری ہونی چاہیے ۔ امید کی جاتی ہے کہ برسراقتدار حکومت ریاست میں حالات کو معمول پر لانے کے لیے ٹھوس اقدامات کرے گی۔”
منی پور پردیش کانگریس کے صدر میگھ چندر کے نے کہا، "منی پور کے لوگ بی جے پی حکومت کی نااہلی کی وجہ سے مر رہے ہیں لیکن وزیر اعظم کیوں خاموش ہیں؟ کیا یہ مسٹر مودی کا ‘سب کا ساتھ، سب کا وکاس’ کا وعدہ ہے جسے عوام نے ووٹ دیا۔ ؟
ریاست کی صورتحال کے بارے میں پارٹی کے سابق وزیر اعلیٰ اوکرم ایبوبی سنگھ نے کہا کہ وزیر داخلہ امت شاہ کو منی پور میں ہونے والے نقصان کا اندازہ لگانے میں تقریباً ایک مہینہ لگ گیا۔ منی پور کے لوگ اس حساس معاملے پر بی جے پی کی خاموشی کے پیچھے چھپے ایجنڈے کو سمجھنے میں ناکام رہے ہیں۔منی پور میں ہوئے نقصان کا جائزہ لینے میں وزیر داخلہ امیت شاہ کو تقریباً ایک مہینہ لگا۔ منی پور کے لوگ یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ بی جے پی اس حساس معاملے پر خاموش کیوں ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مورمو اور مودی کی گوا کے یوم تاسیس پر مبارکباد

Next Post

امریکہ میں فائرنگ سے 16 افرادکی موت، 30 سے زائد زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post

امریکہ میں فائرنگ سے 16 افرادکی موت، 30 سے زائد زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.