جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

یہ جیت دھونی کی قسمت میں لکھی تھی: پانڈیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-31
in کھیل
A A
ہاردک آئی پی ایل سے پہلے این سی اے کیمپ میں شامل ہوئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پانڈیا اور نہرا پر آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد

ہندوستانی خواتین ٹیم جنوبی افریقہ کو شکست دے کر سہ فریقی سیریز کے فائنل میں داخل

احمد آباد//گجرات ٹائٹنز کے کپتان ہاردک پانڈیا نے منگل کو کہا کہ وہ آئی پی ایل فائنل میں چنئی سپر کنگز سے شکست کھانے کے بعد اپنے استاد اور حریف کپتان مہندر سنگھ دھونی کے لیے بے حد خوش ہیں اور یہ جیت ان کی قسمت میں لکھی ہوئی تھی۔
پانڈیا نے کہا، میں ان (دھونی) کے لیے بہت خوش ہوں۔ تقدیر نے ان کے لیے یہی لکھا تھا۔”
منگل کو اوائل میں بارش سے متاثر فائنل میں چنئی 15 اووروں میں 171 کا تعاقب کر رہی تھی اور اسے آخری دو گیندوں پر 10 رن درکار تھے۔ پورے سیزن میں مایوس کن فارم سے گزرنے والے رویندر جدیجہ نے ان دو گیندوں پر ایک چھکا اور ایک چوکا لگا کر چنئی کو سنسنی خیز جیت دلا دی۔
گزشتہ برس گجرات کو چیمپیئن بنانے والے پانڈیا نے کہا، اگر مجھے ہارنا ہی تھا تو مجھے دھونی سے ہارنے میں کوئی پریشانی نہیں ہے۔ اچھی چیزیں اچھے لوگوں کے ساتھ ہوتی ہیں اور وہ سب سے اچھے لوگوں میں سے ایک ہے جنہیں میں جانتا ہوں۔ بھگوان مہربان رہا ہے، بھگوان مجھ پر مہربان رہا ہے، لیکن آج ان کی رات تھی۔”
دھونی نے اب تک اگلے سال آئی پی ایل میں کھیلنے سے انکار نہیں کیا ہے لیکن ان کا کہنا ہے کہ یہ جسمانی حالت پر منحصر ہوگا۔
پانڈیا نے کہا، "ہم بہت سارے منصوبے بناتے ہیں اور اپنے دل سے کھیلتے ہیں۔ ہم ہمیشہ ایک ایسی ٹیم رہے ہیں جو ایک ساتھ کھڑی رہی اور کبھی ہمت نہیں ہاری۔ ہم ایک ساتھ جیتتے ہیں اور ہم ایک ساتھ ہارتے ہیں۔ میں بہانے بنانے والوں میں سے نہیں ہوں۔ چنئی نے بہتر کرکٹ کھیلی۔
پانڈیا نے 21 سالہ سائی سدرشن کی بھی تعریف کی، جس نے پہلی اننگز میں گجرات کو 214 تک لے جانے کے لیے شاندار نصف سنچری بنائی۔ سدرشن خواہ آئی پی ایل فائنل میں سنچری نہیں بناسکے لیکن انہوں نے 47 گیندوں پر آٹھ چوکوں اور چھ چھکوں کی مدد سے 96 رن بنا کر اپنی ٹیم کو آئی پی ایل فائنل میں سب سے بڑے اسکور تک پہنچا دیا تھا۔
پانڈیا نے کہا، "سائی کا بھی خاص ذکر کرنا ہوگا۔ وہ اپنی زندگی میں معجزے کرنے والا ہے۔ میں ان کھلاڑیوں کے لیے بہت خوش ہوں۔ ہم ان کی حمایت کرتے رہے ہیں اور ان کی کامیابی کا سہرا انہیں ہی جاتا ہے۔ موہت، سمیع، راشد سب نے جس طرح سے اپنے اپنے کردار ادا کیے ہیں۔ کوچنگ اسٹاف کا بھی شکریہ۔ میں ان سے مزید کچھ نہیں مانگ سکتا۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی سی سی آئی سیکریٹری جے شاہ پر آئی پی ایل فائنل میں نامناسب اشاروں پر کڑی تنقید

Next Post

اگر جسم نے ساتھ دیا تو آئی پی ایل میں پھرسے واپسی کروں گا : دھونی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہاردک پانڈیا کیریر کی بہترین رینکنگ پر پہنچے
کھیل

پانڈیا اور نہرا پر آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد

2025-05-08
ہندوستان نے تھائی لینڈ کو 74 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کی
کھیل

ہندوستانی خواتین ٹیم جنوبی افریقہ کو شکست دے کر سہ فریقی سیریز کے فائنل میں داخل

2025-05-08
کھیل

گجرات نے بارش سے متاثرہ مقابلے میں ممبئی کو تین وکٹوں سے شکست دی

2025-05-08
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کھیل

آئی سی سی رینکنگ میں ہندوستان کا جلوہ برقرار، پاکستان تینوں فارمیٹ میں ناقص کارکردگی کے سبب تنزلی کا شکار

2025-05-08
کھیل

ویسٹ انڈیز نے دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

2025-05-07
کھیل

جسپریت بمراہ کو ان کے نشان سے دور رکھیں: GT کے لیے شین واٹسن کا حتمی چیلنج

2025-05-07
ون ڈے رینکنگ: شبمن گل، روہت اور کوہلی ٹاپ فائیو بلے بازوں میں شامل
کھیل

شبمن گل بہت مسابقتی کپتان ہیں: سائی سدھرسن نے جی ٹی کپتان کی تعریف کی

2025-05-07
کھیل

کوہلی: باؤچر نے بچپن میں مجھ پر سب سے زیادہ اثر ڈالا

2025-05-07
Next Post
دھونی ٹی ٹوئنٹی میں بطور کپتان 6000 رنز بنانے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے

اگر جسم نے ساتھ دیا تو آئی پی ایل میں پھرسے واپسی کروں گا : دھونی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.