جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ڈل جھیل میں ’سینکڑوں‘ مچھلیاں مردہ پائی گئیں

پانی میں آکسیجن کی کمی سے ایسا ہو سکتا ہے :ماہرین

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-27
in اہم ترین
A A
وزیر اعظم نے پارلیمنٹ کی نئی عمارت کی ویڈیو شیئر کی :’ہر ہندوستانی کو اس پر فخر ہو گا‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سرینگر//
سرینگر کے جھیل ڈل میں ’سینکڑوں‘کی تعداد میں مچھلیوں کو مردہ پایا گیا جس سے مقامی لوگوں میں تشویش کی لہر پھیل گئی ہے ۔
تاہم ماہرین کا ماننا ہے کہ یہ ایک قدرتی واقعہ ہے جو خاص طور پرآلودہ آبی ذخائر میں ہوسکتا ہے ۔
مقامی لوگ یہ دیکھ کر ششدر رہ گئے جب انہوں نے جھیل ڈل میں سینکڑوں کی تعداد میں مچھلیوں کو مردہ پایا۔انہوں نے کہا کہ ہم یہ مردہ مچھلیاں پانی پر تیرتے دیکھ کر پریشان ہوگئے ۔
ایک مقامی باشندے بتایا کہ ہم نے جھیل میں مختلف مقامات پر بڑی تعداد میں مچھلیوں کو مردہ پایا جس سے ہم پریشان ہوگئے ۔انہوں نے کہا کہ مرہ مچھلیوں کے ڈھیر کے پاس بد بو بھی آر ہی تھی۔
دریں اثنا شیر کشمیر زرعی یونیورسٹی شالیمار کے شعبہ فشریز کے ایک ماہر فراز احمد نے یو این آئی کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک قدرتی واقعہ ہے جو ان آبی ذخائر میں ہوتا ہے جو آلودہ ہوتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پانی میں آکسیجن کی کمی ہونے کی وجہ سے ایسا ہوتا ہے جو کوئی زیادہ پریشان کن معاملہ نہیں ہے ۔
ان کا کہنا تھا’’ایک طرف موسم ابر آلود ہے اور درجہ حرارت بھی بڑھ رہا ہے جس کے نتیجے میں آکسیجن کی کمی ہوتی ہے جس سے یہ مسئلہ پیش آیا ہوگا‘‘۔انہوں نے کہا کہ آلودگی اور گھاس پھوس بڑھنے سے جھیل میں آکسیجن کی مقدار کم ہوتی ہے ۔
بعض ذرائع کے مطابق نگین جھیل میں بھی اس نوعیت کا ایک واقعہ پیش آیا ہے ۔
قابل ذکر ہے کہ قبل اسی جھیل میں ’الیگیٹر گار‘مچھلی پائی گئی تھی جس نے پائے جانے سے جو حکام اور ماہرین کے لئے فکر مندی کا باعث اور تحقیق طلب معاملہ بن گیا تھا وہیں ماہرین یہ خدشات بھی ظاہر کئے تھے کہ اس مخصوص مچھلی کے موجودگی سے مقامی مچھلیوں کے وجود کو خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی میں رک رک کے بارشوں کا سلسلہ جاری

Next Post

 ایل جی کابینکنگ اور مالیاتی اِداروں کی زرعی کریڈٹ سکیموں کی عمل آوری کا جائزہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
کشمیر اگلے سال ریل سے کنیاری کماری سے جڑجائیگا:سنہا

 ایل جی کابینکنگ اور مالیاتی اِداروں کی زرعی کریڈٹ سکیموں کی عمل آوری کا جائزہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.